Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

ملاقاتیں مسلسل ھوں تو دلچسپی نہیں رہتی۔ بے ترتیب یارانے بڑے دلچسپ ھوتے ہیں🖤💯

TIM_COOK
 

روحِ من
تیری کمی اس شدت سے
لاحق ھے مجھ کو کہ
لاکھ رونقیں ہوں پھر بھی
تیرے بغیر اپنا پہلو مجھے بہت ویران دکھائی دیتا ھے🤐💯

TIM_COOK
 

ماجرائے شوق کی بے باکیاں ، اُن پر نثار
ھائے وہ آنکھیں ، جو ضبطِ غم میں گریاں ھو گئیں
پیار کی میٹھی نظر سے ، تُو نے جب دیکھا مجھے
تلخیاں سب زندگی کی ، لُطف ساماں ھو گئیں
”مجید امجد“

TIM_COOK
 

وہ کڑی دُھوپ کے دِن ، وہ تپشِ راہِ وفا
وہ سوادِ شبِ گیسو کے , گھنیرے سائے۔
.
"سید عابد علی عابد"✍️

TIM_COOK
 

اے غمِ دنیا !! تجھے کیا عِلم تیرے واسطے
کن بہانوں سے طبیعت ، راہ پر لائی گئی
بِک گئے جب تیرے لب ، پھر تُجھ کو کیا شکوہ اگر
زندگانی ، بادہ و ساغر سے بہلائی گئی
"ساحر لدھیانوی"

TIM_COOK
 

تُمہیں جس سے محبت ھے ، تم اُس کی کھوج میں جانا
ھمارے پاس مت آنا ، ھمیں تم سے محبت ھے.
"سید مبارک شاہ"

TIM_COOK
 

پانی تڑپ کے چیخ اۤٹھے ، ایسے جال کھینچ
مچھلی اگر نہ آئے سمندر کی کھال کھینچ
.
رشتوں کے ساتھ بچوں کے جیسا سُلوک کر
غصے سے کان کھینچ ، محبت سے گال کھینچ🖤✨

TIM_COOK
 

فاصلے ایک وہم ہیں_
روحوں کو گلے لگانے کے لیے صرف آنکھوں کو بند کرنے کی ضرورت ہوتی ہے___🖤✌🏼

TIM_COOK
 

ہمیں درد کو قبول کرنا چاہیے اور اسے اپنے سفر کے لیے ایندھن کے طور پر استعمال کرنا چاہیے۔‘‘🤍✨🥺
➖ جاپانی شاعر کینجی میازاوا

TIM_COOK
 

پر وہ سوکھے ھوے گلابوں کا گل دستہ !
تمہاری لپسٹک کے نشان والا وہ پیپر کپ
وہ ٹشو جس پر I love you لکھ کر دیا تھا تم نے
تمہاری کار پارکنگ کی پرچیاں"🥀
وہ ٹوٹے ھوے کیچر کے دو حصے
تمہارے مور پنکھ والے جھمکے
اور میں"🫀❤️🩹

TIM_COOK
 

تجھ سے کیا چیز قیمتی ہوگا
تو تو پیارے میرا حبیب ہوا
دو ہی باذوق آدمی ہیں عدم
میں ہوا یا میرا رقیب ہوا🙂🖤

TIM_COOK
 

ماجرائے شوق کی بے باکیاں ، اُن پر نثار
ھائے وہ آنکھیں ، جو ضبطِ غم میں گریاں ھو گئیں
پیار کی میٹھی نظر سے ، تُو نے جب دیکھا مجھے
تلخیاں سب زندگی کی ، لُطف ساماں ھو گئیں
”مجید امجد“

TIM_COOK
 

وہ جب آئے گا ٫ تو پھر اُس کی رفاقت کے لیے
موسمِ گُل ٫ میرے آنگن میں ٹھہر جائے گا
"پروین شاکر"

TIM_COOK
 

اگر آپ اس گمان میں ہیں کہ آپ نے کسی کے لیے بہت کچھ کیا, وقت دیا, اپنی نیند خراب کی ,سونے کے اوقات تبدیل کیے, اپنے عادات و اطوار, لہجہ اور زندگی جینے کے انداز بدل ڈالے اور ان سب کی اگلے انسان کی نظر میں بڑی اہمیت ہو گی تو مبارک باد وصول کریں ایسا کچھ نہیں ہے آپ صرف استعمال کیے گئے ہیں🙂💯
.
شب بخیر 🌃💤

TIM_COOK
 

جب زندگی کو اپنے دل کے گیت سنانے کیلئے گانے والا نہیں ملتا تو وہ اپنے دلی جذبات کے اظہار کیلئے فلسفی پیدا کردیے ہے۔
~خلیل جبران🖤

TIM_COOK
 

کسی کا آپ پہ بھروسہ کرنا، چاہے جانے سے زیادہ قیمتی احساس رکھتا ہے۔ خوشی ہمیشہ آپ کے اندر ہی کہیں مکین ہوتی ہے، بس اسے پہچاننے کی ہی دیر ہوتی ہے کہ بے رنگ زندگی میں رنگ بھرنے لگتے ہیں۔🤍✨

TIM_COOK
 

" زندگی ہم تیرے کُند ذہن سے شاگرد جنہیں
کچھ سوالات سمجھنے میں بہت دیر لگی
کون دشمن ہے۔؟کسے دوست سمجھنا ہے یہاں۔؟
ہم کو حالات سمجھنے میں بڑی دیر لگی "
🥀✨🖤

TIM_COOK
 

رہنے دے ذکر سود کسی اور وقت پر
راہ وفا میں میرے خسارے کی بات کر
معیار کے نہ مجھ کو کم و بیش میں پرکھ
تجھ کو اگر قبول ہوں سارے کی بات کر✨💯

TIM_COOK
 

ایک پاکیزہ ضمیر، ایک پرسکون روح، اور ایک باوقار دل آپ کی خوشی کے لیے کافی ہے۔🖤🔥🥀🙂

TIM_COOK
 

ایک حد کے بعد انسان سب کچھ چھوڑ دیتا ہے شکایت کرنا منانا اور پھر من ایسا ہوجاتا ہے کہ کوئی انسان بات کرے تو بھی ٹھیک، نہ کرے تو بھی ٹھیک💯