Adhi roti khany wali larkian
20 gol gappay khaa jati hain
🙂🤝🏻
زندہ رہ رہ کر بور نہیں ہوتے تم لوگ🙂
" ویسے تو میں بُہت بے صبرا ہوں مگر جب ایک بار کِسی اِنسان پر فاتحہ پڑھ لوں تو پھر زندگی بھر اُس کی طرف پلٹ کر نہیں دیکھتا ، لیکن تُم وہ واحد ہو جِس کے آگے سب احساس کہیں کھو سے جاتے ہیں ، باقی رہتا ہے تو وہ بس تُم سے مُحبت! ۔ " 🖤🙂
ھـﻤﯿﮟﺳﻤـﺠﮭﻮ ﻧـﮧﺧـﻮﺵﺍﺗـﻨﺎ ، ﻟﺒــﻮﮞﮐـﯽﻣـُﺴـﮑﺮﺍﮨﭧ ﺳـﮯ.
ھـﻤﺎﺭﯼ ﺁنکـھ ﻣـﯿــﮟ ﭘﮭﯿـﻠﮯ ھــــﺰﺍﺭﻭﮞ ﺣــﺎﺩﺛـﮯ ﺩﯾـﮑﮭـﻮ
🍁🥀
خزاں کی رت میں گلاب لہجہ، بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
ہوا کی زد پہ ، دِیہ جلانا ، جَلا کے رکھنا ، کمال یہ ہے
ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں ، سب تعلق زمانے والے
سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے
کسی کو دینا یہ مشورہ کہ وہ دُکھ بچھڑنے کا بھول جائے
اور ایسے لمحے میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا، کمال یہ ہے
خیال اپنا ، مزاج اپنا ، پسند اپنی ، کمال کیا ہے!
جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے
کسی رہ سے خدا کی خاطر اٹھا کے کانٹے ہٹا کے پتھر
پھر اس کے آگے نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا ، کمال یہ ہے
وہ جسکو دیکھے تو دکھ کا لشکر لڑکھڑائے ، شکست کھائے
لبوں پہ اپنے وہ مسکراہٹ سجا کے رکھنا ، کمال یہ ہے🖤
تمہیں ہے رشک ....میرے اردگرد لوگوں پر
ہمیں یہ دکھ کہ کوئی ایک بھی ہمارا نہیں
بچھڑتے وقت تو...... آواز بیٹھ جاتی ہے
اسے لگا تھا کہ میں نے اسے پکارا نہیں
❤️🩹
زِندگی کی کتاب میں سب سے رنگین
اور خُوبصورت صفحہ بچپن کا ہوتا ہے۔
پُرانی تصویروں میں
شکل بھلے ہی اچھی نہ ہو۔
پر وہ دِن بہت اچھے اور خُوبصورت تھے۔
یاد آئی ہیں کُچھ پُرانی یادیں
کیا دِن تھے وہ جو چلے گئے۔
خُوبصورت تھا اِس قدر کہ محسوس نہ ہوا
کب کیسے اور کہاں میرا بچپن چلا گیا۔💜💙
مجھے محبت ہے! اس کے پیروں کے نیچے کی زمین سے، اور اس کے سر کے اوپر سے گزرتی ہوا سے، اور ہر وہ چیز جس کو وہ چھوتا ہے اور ہر ایک لفظ جو وہ کہتا ہے۔
مجھے اس کا ہر روپ پسند ہے، اس کا ہر عمل ، اپنی مکمل شخصیت کے ساتھ پسند ہے۔❤
نگاہیں خاموش بس اک خواب کی تعبیر پر مُسلط ہیں اور سوچیں اور مواصلات کی گردشیں جنابِ جاں پہ ہیں۔۔۔!!
چلو خوابِ تعبیر بھی بتاتا چلوں کہ۔۔۔!!
اک حسین خواب گہری نیند میں دیکھا تمہیں اپنے ساتھ بیٹھے چاۓ پیتے دیکھا اور آنکھوں سے مواصلات کا حسین دلکش نظارہ دیکھا۔۔۔!!
جنابِ جاں پڑھ کر مسکرانا ضرور، اور ہاں جہاں کہیں بھی ہو سمجھو میں نے تمہیں باہوں کے حصار میں لے لیا ہے۔۔۔🖤
Koi bat ni bhai final hum hi jeetengy
حقیقتِ صرف اتنی ہے کہ سب سے خوبصورت وہ چہرہ ہے جسے مشکل میں آواز دینا آسان لگے۔۔۔۔ باقی یہ دراز قد،جھیل آنکھیں،کالی زلفیں، گوری رنگت سب بکواس ہے🥀
عشق ہوتے ہی وہ لڑکا بھی غزل کہنے لگا
عمر بھر جس کے مضامین میں اردو نہیں تھی
رحمان فارس ♥️
None of you should ever wish for death. Never pray for it before it comes to you of its own accord. When you die, your deeds come to an end, and a believer’s life is never prolonged except for good😇
Urdu is such a haseen language like "possessiveness" literally means
رکھ لوں چھپا کہ میں کہیں تجھ کو
سایہ بھی تیرا میں چھونے نہ دوں کسی کو🌸❤️>>>>>
Maybe not today, Maybe not tomorrow but one day InShaAllāh you will see your dua getting accepted right in front of your eyes.
Have patience <<🫀
This dunya broke your heart into pieces and you walk to Allah (SWT) to explain your pain.
بکھرنا تو لازم تھا تم نے اللّٰہ کی دہلیز تک جو جانا تھا۔🫶
سرخ ہونٹوں پر گلابوں کا گماں ہوتا ہے
ایسا منظر ہو تو پھر ہوش کہاں ہوتا ہے🖤
میری حیات کے
سارے سفر پہ بھاری ہے
وہ ایک لمحہ جو تیرے عشق میں ٹھہر گیا 🖤
جسے محرومیاں ملی ہوں وہی جان سکتا ھے
زبانی حوصلہ،جھوٹی مروت کچھ نہیں ہوتی!🙃
میں چاہتا تھا وہ میرے ساتھ رہے بیس اور تیس کی خوبصورتی میں چالیس کی ہنسی اور پچاس کی بیماری میں ساٹھ کی تنہائی اور ستر کی مایوسی میں_🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain