بعض چہرے انسان کو کتنا دھوکا دیتے ہیں۔ آپ انہیں دیکھتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ یہ بے ضرر ہیں، ان سے آپ کو کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا اور پھر ہمیں سب سے بڑا نقصان ان ہی سے پہنچتا ہے...!
جب صبح کو کوئی آپ کو نہیں اٹھاتا، اور جب رات کو کوئی آپ کا انتظار نہیں کرتا، اور جب آپ جو چاہیں کر سکتے ہیں آپ اسے کیا کہتے ہیں، آزادی یا تنہائی؟ ~چارلس بوکوسکی~
لوگوں کو بتایا گیا کہ وہ اپنے خدوخال گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔!!! حالانکہ ہر وہ انسان خوبصورت ہے جو ایک ہمدرد روح اور خوبصورت مسکراہٹ کا مالک ہے۔۔۔!!❤️😌
میں حد درجہ کا حسن پرست ہوں، میرا ایک ہی محبوب ہے، لیکن میں جب بھی کوئی حسیناؤں کو دیکھتا ہوں، تو تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ اقتباس ۔ حسن پرستوں کی الگ دنیا۔