کُچھ لوگ اَکیلا ہو جانے کے خوف سے بے قَدرے لوگوں کے ساتھ بَندھے رِہتے ہَیں🙃
"تین دن سے میری فاطمہ والی آئی۔ڈی اوپن نہیں ہو رہی پتہ نہیں علی ،حمزہ نے کھانا کھایا ہے کہ نہیں __!!😒🦶🙄
"-گھٹن سے مرجانے والے شخص کو کھلی فضا میں رکھ کے زندہ نہیں کیا جاسکتا۔اس لئے کچھ ہمدردیاں بروقت کر لینی چاہئیں۔۔"-🌚
انسان سب کچھ برداشت کر جاتا ہے مگر اپنوں کے لہجوں سے ٹپکتی بیزاری اور تلخ رویے اس کی دھجیاں بکھیرنے کے لیے کافی ہیں 🙃
رابطے حد سے گزر جائیں تو غم ملتے ہیں
ہم اسی واسطے لوگوں سے کم ملتے ہیں! 🖤
کُچھ مُحبتیں کُوفہ سے آیا خط ہوتی ہیں بھروسے کا قتل ! ظلم کی انتہا ! اور ماتم ! "🙂🥀
انہوں نے ہمیں بچپن میں سکھایا تھا کہ اُلّو بد نصیب ہے، کوا بد نصیب ہے، کالی بلی جن ہے، لومڑی چالاک ہے، بھیڑیا غدار ہے اور اونٹ اپنے دل میں غصہ لیے ہوئے ہے، لیکن جب ہم بڑے ہوئے ہم نے یہ سب صرف انسانوں میں پایا۔
♥️♥️
زندگی میں کوئی نہ کوئی ہار ایسی ضرور ہوتی ہےجس کے بعد ساری عمر کچھ بھی جیتنے کو دل نھیں کرتا..🖤
ہم اور تُم فضول اُمیدوں کے مارے ہوئے لوگ ہیں_ ☄️
کچھ رشتوں پر ہم بلاوجہ ناز کرنے لگتے ہیں جب کہ حقیقت میں وہ رشتہ کوئی رشتہ ہی نہیں ہوتا۔
بس صرف ایک خواب ہی ہوتا ہے آنکھ کھلی اور ٹوٹ گیا🍁
میں کوئی میز پہ رکھی ہوئی تصویر نہیں
دیکھئے بات مجھے بھی ُبری لگ سکتی ہے🙂💯
_حقیقت سے سامنا ہوا تو پتہ چلا کہ لوگ تو صرف باتوں سے اپنے تھے۔🙂
" میں مُطمئن ہُوں کہ ؛
اب مُجھے کِسی سے کوئی اُمید باقی نہیں_" ❤🖇🔐
میں ایک ہی ہوں..
لوگ نام کاپی کر سکتے ہیں...........
پر میرے جیسی عادتیں کہاں سے لائیں گے______؟
میرے جیسا دل کہاں سے لائیں گے.........؟
وہ مُحبت کہاں سے لائیں گے
جو فقط میرے دل میں ہے_______؟
میرے جیسا آسیب،
زہر،
غُصہ،
ضِد،
اناّ،
غُرور،
نہ تو ہے کِسی میں اور نہ ہوگا کبھی.
یہ تُمہارا وہم ہے کہ مُجھ جیسا مِل جائے گا تُمہیں..............!
Tmhary naam dil se utry huwy shakhs!
🙃
وہ مجھے دکھاتی ہے اپنی سہیلی کا بچہ __!!
پھر کہتی ہے مجھے بھی ایسا چاییے 😐
وہ تجھے بھول جاۓ تو تجھ پہ بھی لازم ہے
روٹی کھا، چاہ پی ،فلماں ویکھ تے موجاں مار🙃
I hate two-faced people it's hard to decide which face to slap first🙃
Nowadays to get married you must be physically, walletically, emotionally, vehically, iphonically and financially strong💯
Do you "foo foo" to eat your hot food 😜😜
Or do you "ahshshednixkskjodnfmrksfzk" after putting it in your mouth guyss....??😜😜
میرے بڑے ناساز تعلق رہے ہیں اس زمانے سے
اگر میں درندہ نہ ہوتا تو آج زندہ نہ ہوتا
💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain