سمجھ نہیں آرہا موسم کونسا چل رہا ہے.. مچھر کاٹ رہے ہیں 🌳 رضائی اوڑھ رہے ہیں 🛌 پنکھا بھی چل رہا ہے 👼 نہا گرم پانی سے رہے ہیں🛀 اور پی ٹھنڈا پانی رہے ہیں 🤝
تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسّر جِسکو وہ بھلا چاند ، ستاروں کو کہاں دیکھے گا رُوبرُو عِشق ہو اور عِشق بھی تیرے جیسا پھر کوئی دِل کےخسارے کو کہاں دیکھے گا
پیش خیمہ یہ کسی اور مُصیبت کا نہیں دُکھ ہے کچھ اور مِری جان مُسافت کا نہیں... ہم مُضافات سے آئے ہوئے لوگوں کا میاں مسئلہ رزق کا ہوتا ہے محبت کا نہیں...!!!!! . Tarbelian🖤😇
ہم نے دیکھی ہے وہ اجلی ساعت رات جب شعر کہا کرتی ہے ابر برسے تو عنایت اس کی شاخ تو صرف دعا کرتی ہے اس نے دیکھا ہی نہیں ورنہ یہ آنکھ دل کا احوال کہا کرتی ہے