Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

اے یار میرے تو ہونٹ ہلا
اور باتیں دل کی کھول سہی -
میں ہر دم مست الست رہوں
کچھ لفظ زباں سے بول سہی🖤

TIM_COOK
 

مجھے ہمیشہ سے ایسے لگتا ہے،
جیسے کسی دن اچانک تم مجھے ڈھونڈتی ڈھونڈتی میرے کرائے کے مکان تک پہنچ جاؤ گی۔۔
اور پرانی طرز کی زنجیر کو آسودہ نحیف ہاتھوں سے کھٹکھٹا کر ایک طرف منہ کر کے کھڑی ہو جاؤ گی،
میں کھانستی ہوئی آواز کے ساتھ کون ہے؟ کون ہے؟ کہتا ہوا دروازے تک پہنچوں گا۔۔
دروازہ کھلنے کی آواز پر تم پلٹو گی اور مجھے دیکھ کر مجھ سے پوچھوگی کہ آزاد صاحب کا گھر یہی ہے؟
میں کہوں گا نہیں جی عرصہ ہوا وہ یہ گھر چھوڑ کر جا چکے ہیں۔۔
دروازہ بند ہو جائے گا،
اور ایک بوڑھا ہمیشہ کی طرح موتیا زدہ آنکھوں سے دیر تک روئے گا۔۔
"ہجر انسان کے خدوخال تبدیل کر دیتا ہے"
آزاد حسین آزاد♥️

TIM_COOK
 

-گلابی ہونٹ پتلی کمر نشیلی آنکھیں
ہائے وہ کھسرا میرا دل لے گیا 😍💙🙈🔥

TIM_COOK
 

جب سے ہوش سنبھالا ہے پاکستانی بیٹنگ ،معیشت اور جمہوریت کو ہمیشہ خطرے میں پایا ہے🙂

TIM_COOK
 

نفرتیں وہاں جنم لیتی ہیں جہاں زات، پات، رنگ، نسل، کی اہمیت انسانیت سے زیادہ ہو💯

TIM_COOK
 

پاکستان میں جلسے اور ریلیوں کا فلسطين کو اتنا ہی فائدہ ہے جتنا ڈیلیوری کے وقت عورت کو شوہر کا!
احقر سالک

TIM_COOK
 

"_گلاب ٹھیک ہیں اچھے ہیں پر یقین مانو
لال ساڑھی اک حسینہ پہ بہت جچتی ہے"•❤️🌸

TIM_COOK
 

راستے تبدیل ہوسکتے ہیں، منزل تبدیل نہیں ہونی چاہیے۔❤️🖤

TIM_COOK
 

پاؤں پھیلائے تو دیکھی نہیں چادر ہم نے
تجھ کو چاہا تو پھر اوقات سے بڑھ کر چاہا🍁

TIM_COOK
 

میں نے چادر خرید کر بھیجی ہے۔
پھول ویسے بھی سوکھ جانے تھے 🍁

TIM_COOK
 

کندن ہوئے ہیں آگ بھی اپنی لگا کے ہم
ہم پر کسی سُنار کی مرضی نہیں چلی🖤

TIM_COOK
 

میں بس لکھنے کی حد تک پُرکشش ہوں..!!🖤
مجھ سے گفتگو آپ کو بیزار کر دے گی..!!🥀

TIM_COOK
 

کل رات چھوٹے بھائی کے کمرے سے آواز آرہی تھی
جان اگر ہمارے بیچ بڑا بھائی بھی آیا تو تمہاری قسم وہ بھی ختم 🥲

TIM_COOK
 

میں کوئی بیوقوف شخص نہیں ہوں
لیکن میں نے بہت بار ایک بیوقوف شخص ہونے کا ناٹک کیا ہے🙂🖤

TIM_COOK
 

"لڑکیوں نے کبھی نہیں چاہا کہ انہیں سوک والا لڑکا ہی ملے بلکہ وہ تو چاہتی ہیں کہ لڑکا پانچ وقت کی نماز پڑھتا ہو "بحریہ ٹاؤن والی مسجد میں" __!!🙂

TIM_COOK
 

فیس بک اور واٹس ایپ بھی یہودیوں کی ہے۔
نیٹ پیکج لگا کر فیس بک یا واٹس ایپ پر کسی قسم کی
یہودی پراڈکٹ کے خلاف مہم چلانے سے بھی انہی کو فائدہ ہوتا ہے
اس لیے آپ خط و کتابت سے کام لیں۔۔!!۔۔۔۔۔شکریہ

TIM_COOK
 

میں میکڈونلڈ کا بائیکاٹ کرنے بازار میں کھڑا ہوا تو آس پاس اپنے مسلمان بھائیوں پر نظر گھمائی تو
مردہ گوشت بیچنے والا ، مری ہوئی مرغیوں کا شوارما بنانے والے ، کیمیکل دودھ بیچنے والے حاجی صاحبان اور منڈی سے خراب فروٹ لا کر جوس بنا کر بیچنے والے نالتی کھڑے تھے🙂

TIM_COOK
 

ھمارے ھاں سب کو معلوم ھوتا ھے کہ
کون کون سی چیز میں کس قدر اور کتنی مقدار میں خوفناک ملاوٹ ھے
سواۓ محکمہ صحت کے👍

TIM_COOK
 

A public service message.
پیپسی کا بائیکاٹ مت کریں کیونکہ یہ چک 302 میں ایک پاکستانی بھائی تیار کرتا ہے. اور اپنے بچوں کو پیٹ پالتا ہے🙂

TIM_COOK
 

چلیں تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ۔۔☺️🖤