Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

مرحوم کے کپڑے اور جوتے ڈر کی وجہ سے مولوی کو دے دیئے جاتے ہیں_
جبکہ کے موبائل؛لیپ ٹاپ کمپیوٹر ؛گھڑی آر زیورات وغیرہ نشانی سمجھ کر خود استعمال کرتے ہیں!! 🫠🫠

TIM_COOK
 

میں اپنا سینہ سگرٹوں کے دھویں سے بھر رہا ہوں ۔
تا کہ وہاں تم نظر نہ آسکو 🚬

TIM_COOK
 

بِچھڑ کے تجھ سے کبھی پھر نہیں کہا ہم نے
ہمـــارے پاس خُــــدا کا دِیا بہـــت کـــچھ ہے

TIM_COOK
 

اِک طرف خسارے سارے___ جہاں کے.
اِک طرف میرے ہاتھ سے گنوایا ہوا توُ...!!!

TIM_COOK
 

آپ جتنے پرانے ہوتے جائیں گے
اتنے ہی خاموش ہوتے جائیں گے گزرتی عمر آپ کو عاجز بنا دے گی اور آپ کو احساس ہوگا کہ آپ نے کتنا قیمتی وقت بیکار خواہشات کے پیچھے بھاگتے ہوئے ضائع کر دیا🙂

TIM_COOK
 

جاناں !تم سے کی میری محبت نے میرے احساسات کی بنائی عمارت کو ڈھا دی، اب کہ کسی شام کوئی تجھ سا محبوب سخن میرے ہمراہ آ بیٹھتا ہے تو مجھے اس کی بے لوث محبت پہ ترس آتا ہے کہ میں اس کے ساتھ ہوتے ہوئے بھی اسے دستیاب نہیں🙂💔

TIM_COOK
 

" لوگ یہاں صرف خود کے ہی سگے ہوتے ہیں ۔۔۔ آپ ساری زندگی کِسی کے خیرخواہ ہو کر گُزار لیں مگر جب کہیں ذرا سی غلطی ہو جائے ، کوئی غلط فہمی یا بد گُمانی پیدا ہو جائے ، تب آپ کی بھلائی آپ کا خُلوص آپ کے منہ پر مار دِیا جاتا ہے!

TIM_COOK
 

خوبصورت کتابیں پڑھو، عبادت کرو، دنیا کی سیر کرو، حسین ترین عورت سے عشق کرو، اچھی موسیقی سنو، اچھا رقص دیکھو، بہترین سگریٹ پیو، خوش رہو اور مر جاؤ🖤

TIM_COOK
 

صرف دو لوگ ہی آپ کو سمجھ سکتے ہیں، ایک وہ جو آپ کی حالت سے گزر چکا ہو، اور دوسرا وہ جو آپ سے بے پناہ پیار کرتا ہو🖤

TIM_COOK
 

پاکستان میں قیامت کی ساری نشانیاں پوری ہو چکی ہیں ایک دجال کی کمی تھی وہ بھی آج آ رہا ہے🙂

TIM_COOK
 

If you are ugly...you are ugly.
Stop talking about inner beauty.
People do not walk around with X-rays to see your inner beauty.
So fill your bank account...with some serious cash 💯🖤

TIM_COOK
 

ابنارمل معاشرے میں جو جتنا بڑا نوسرباز اور فراڈیا ہو گا وہ اپنی گفتگو میں اتنا ہی قدرت کو گھسیٹے گا💯

TIM_COOK
 

تمھارے بعد سلیقے سے ھم نے رکھے ہیں
یہاں خیال، وہاں یاد، اس طرف آنکھیں ۔۔۔!

TIM_COOK
 

نہیں کہ صرف رویوں پہ بات کی جائے
مرا خیال ہے لہجوں پہ بات کی جائے
.
حسین جسم کی رنگت پہ تبصرے سے قبل
اداس آنکھوں کے حلقوں پہ بات کی جائے🍁

TIM_COOK
 

یا پھر مجھ کو صبر نہیں کرنا آتا
یا تم صبر کے پھل سے زیادہ میٹھی ہو💯

TIM_COOK
 

"عمر کے اس حصے میں ہوں __!!
جہاں لڑکی کے ساتھ اس کی ماں بھی اچھی لگتی ہے ۔🤦🏻😒

TIM_COOK
 

یـہ جـو ہـم ہیــں نـاں احسـاس مــیں جلـتے ہـوئـے لـوگ
ہـم اگــر زمیـں ذاد نــــہ ہــوتــے تــو ستـــــارے ہــوتــے
🌐🗾🪩✨✨✨

TIM_COOK
 

میں نے چار سال کیمسٹری پڑھی ہے رنگ کیسے بدلتے ہیں میں اچھے سے جانتا ہوں 🖤

TIM_COOK
 

یـہ جـو ہـم ہیــں نـاں احسـاس مــیں جلـتے ہـوئـے لـوگ
ہـم اگــر زمیـں ذاد نــــہ ہــوتــے تــو ستـــــارے ہــوتــے
🌐🗾🪩✨✨✨

TIM_COOK
 

سقراط کے سامنے ساگ اور زہر کا پیالہ رکھا گیا مگر
سقراط عقل مند انسان تھا اس لئے
اُس نے ساگ کی بجائے زہر کو پینا قبول کیا🤐