میں نے جب اپنا کمبل مشین میں دھویا تو سرف کے ساتھ تھوڑا Head&shoulders شیمپو ڈال دیا خوشبو کے لئیے اب جب بھی کمبل میں منہ کرتا ایسا لگتا کسی حسینہ کی زلفوں میں کھوگیا ہوں 😂😂
ہم خود بتائیں گے تمھیں اپنی برائیاں، وہ اس لیے کہ لوگ تمھیں کم بتائیں گے، فلٹر سے پانی لائیں گے حجاج اپنے گھر... اور ملنے آئے لوگوں کو زم زم بتائیں گے..
دنیا چور نگری ہے . دھرتی ہضم کر جاتی ہے بارش درخت چرا لیتے ہیں دھوپ پھل ہتھیا لیتی ہیں گلہریاں پھول چوس جاتی ہیں تتلیاں آگ کھا جاتی ہے لکڑی کی اکڑ اور سب سے زیادہ چوری ہوتی ہے ہوا مہمان گھر دیکھنے کے بہانے چرا لیتے ہیں سیڑھیوں کا نقشہ اور باغیچہ دیکھنے والے چپکے سے بنا لیتے ہیں بیس سالہ بونسائی کی تصویر میں تمہارے لیے سینہ کھولنے سے خوفزدہ ہوں تم چرا سکتے ہو میرا دل کیونکہ دنیا چوروں کی نگری ہے🖤
میں ایسی لڑکی ڈھونڈ رہا ہوں جو میری طرح ٹوٹ چکی ہو میری طرح جینا بھول چکی ہو جس کی خواہشیں دم توڑ چکی ہوں اور وہ زندگی کی آخری سانسیں لے رہی ہو تاکہ اس کہ گردے بیچ کر میں آئی فون لے سکوں ❤️🥺
تکیے کی بوسیدہ روئی میں دفن خواب کچھ چھپے خط رومال پر جما دکھ؍ ڈائری میں سویا گلاب ٹوٹی ہوئی انگوٹھی تصویروں میں تھما وقت قرض کے چند سکے گم شدہ پائل کانچ کی آدھی چُوڑی ایک ٹوٹا ہوا فون جس میں یادیں یاد کے صندوق میں چھپی سب چیزیں نایاب ہوتی ہیں....!!🍂🥀
So the era of hoodies, shawls, hot showers, having tea & dry fruits sitting in blankets, sitting infront of heaters, sleeping in comfy razai is back.. I live for these moments❣️
یہی حالات ابتدا سے رہے لوگ ہم سے خفا خفا سے رہے . ان چراغوں میں تیل ہی کم تھا کیوں گلہ ہم کو پھر ہوا سے رہے . بحث شطرنج شعر موسیقی تم نہیں تھے تو یہ دلاسے رہے ____ 🖤✨