Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

"نرس" نے مریض کے سر سے خون صاف کرتے ہوئے پوچھا.
"شادی"شُدہ ہو.. مریض:
قسم لےلو باجی موٹرسائیکل سے گِرا ہوں😂😂😂

TIM_COOK
 

خاک میں ملتی ھوئی عزتِ دستار کا دکھ
ھاتھ پھیلاتے ھوئے مردِ وضع دار کا دکھ
.
آپ ھیں صاحبِ ثروت سو کہاں سمجھیں گے
بھوک سے لڑتے ھوئے مفلس و نادار کا دکھ🖤

TIM_COOK
 

sometimes you will never know the value of a moment until it becomes a memory💯

TIM_COOK
 

تمھیں معلوم تھا نہ،،
سمندر اپنی موج میں آئے تو وہ سب سے قیمتی موتی بھی باہر پھینک دیتا ہے!!!!
تبھی میں کہتا تھا تم سے____
"مجھے نہ آزمایا کرو"🤗🖤🥀

TIM_COOK
 

منافقت کا نصاب پڑھ کر محبتوں کی کتاب لکھنا
بڑا کھٹن ہےخزاں کے ماتھے پر داستان گلاب لکھنا

TIM_COOK
 

چاہتیں قربتیں
الفتیں نفرتیں
حسرتیں وحشتیں
سب کی سب
ساتھ ہیں
جب تلک
سانس ہیں 🤞

TIM_COOK
 

پردہ رکھنا سیکھیں.
بلاوجہ کسی کے عیب کی تشہیر مت کرتے پھریں
کبھی سوچا ہے کہ رب العالمین نے ہمارے کتنے پردے رکھے ہیں، اگر سب ظاہر ہو جائے تو شاید ہمیں چھپنے کو جگہ بھی نہ ملے۔
اور ہماری تدفین کے لئے بھی لوگ نہ آئیں.😌✨

TIM_COOK
 

قتیل کتنے سخن ساز ہیں یہ سنّاٹے،
سکوتِ شب میں جو ہم سے کلام کرتے ہیں !!
🖤🐺

TIM_COOK
 

عورت اتنی حسین تخلیق ہے خدا کی کہ
اُسے دیکھ کر محبت ناں ہو تو یہ اُسکی توہین ٹھہرے🔥🔥

TIM_COOK
 

اج الحمدللہ ازدواجی زندگی میں بندھے ھوئے 1 سال مکمل ھوگیا ھے۔اللہ پاک تمام شادی شدہ بھائی جو اس سانحے سے گزر رھے ھیں ان کو صبر عظیم عطا کرے. اور جن کنوارے حضرات کو شادی کی جلدی ھے انکو جلد از جلد مظلوموں کی صفوں میں لا کھڑا کرے..۔۔😁
سب اونچی آواز میں بولو آمین🙂

TIM_COOK
 

Urge to say
I forget to smile because:
" ہمارے بخت میں محرومیوں کے گھاؤ ہیں اتنے،
ہمیں خوشیوں پہ ہنسنے کا سلیقہ تک نہیں آتا...!"

TIM_COOK
 

"محبت تو زندگی میں ایک حادثے کی حیثیت رکھتی ہے اور یہ حادثہ صرف ان لوگوں کو پیش آتا ہے جو اعلیٰ ظرف ہوں۔۔"
مستنصر حسین تارڑ

TIM_COOK
 

جینز اور ٹی شرٹس کے زمانے میں وہ مہندی،جھمکے اور مشرقی لباس پر مرنے والی مشرقی لڑکی⁦🙂

TIM_COOK
 

ہاں بس!!
تم اور میں
نہ ختم ہونے والا ہمارا ساتھ
تم میری انگلیاں پکڑ پکڑ کر
اپنے خدوخال پر لگاتی ہوئی کہ
یہاں بھی نظم لکھو
اور
میں تمام عمر بنا قلم اٹھاۓ
تم پر بغیر لفظوں کی نظمیں لکھتے ہوۓ گزار دوں_!!🙂🔥

TIM_COOK
 

ﺍﺱ ﺭﺍﮦِ ﻣﺤﺒّﺖ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ، ﺁﺯﺍﺭ ﻣﻠﮯ ﮨﯿﮟ __!!
ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﺗﮭﯽ ﻣﮕﺮ ﺧﺎﺭ ﻣﻠﮯ ﮨﯿﮟ __!!
ﺍﻧﻤﻮﻝ ﺟﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺗﮭﺎ، ﮐﻮﮌﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﮑﺎ ﮨﮯ __!!
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﮐﺌﯽ ﺍﯾﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻣﻠﮯ ﮨﯿﮟ __!! 🌼♥️

TIM_COOK
 

Ajeeb generation hai bro
Lrkiyan Korean dhoond rhi hen
Or larky Russian🙂

TIM_COOK
 

موسم بدل رہا ہے،
اپنا خیال رکھیں،
کیونکہ بدلتے موسم،
اور بدلتے لوگ،
بہت تکلیف دیتے ہیں...!

TIM_COOK
 

Its been 4 years and she has gone so far, but I'm still stuck between
تم میرے لیئے فرشتہ تھے
تمہیں انسان نہیں بننا چاہیے تھا 💔

TIM_COOK
 

خواتین کی پوسٹ بھی کسی نیک انسان کے جنازے کی طرح ھوتی ہے۔
سب لوگ بڑی عقیدت سے شرکت فرماتے ہیں...😏

TIM_COOK
 

ہم لکھنے والوں کے بھی عجیب مسائل ہیں ،
مخاطب کسی کو کرتے ہیں ، محسوس کسی کو ہوجاتا ہے 😬