عجیب حلقہ احباب ہے مقدر میں
قدم قدم پہ ، میرا مان ٹوٹ جاتا ہے ۔🥀
عین ممکن ہے تیری شاموں کا حصہ نہ رہوں میں
عین ممکن ہے تیرے ساتھ آخری ہوں یہ دن میرے💯
کس کو روشن بنا رہے ہو تم
اتنا جو بجھتے جا رہے ہو تم.. 💘🐍
جب اسٹیو کنگ نے مایوسی کے عالم میں اپنا پہلا ناول ردی کی ٹوکری میں پھینکا تو اس کی بیوی نے اسے لے کر ایک پبلشنگ ہاؤس کو بھیج دیا جو بعد میں شائع ہوا۔
اب دنیا بھر میں اس کی فروخت شدہ کاپیوں کی تعداد 350 ملین سے تجاوز کر چکی ہے..!
لہذا زندگی میں ایسے شخص کا انتخاب کریں جو آپ کی صلاحیتوں پر آخری حد تک یقین رکھتا ہو، جب آپ بے چین ہوں وہ آپ کی امید اور آپ کا سہارا ہو۔ جب دنیا آپ سے نفرت کرتی اسے تب بھی آپ سے محبت ہو✨💯
October memories۔۔۔🙂
اگلے سال ہم پتہ نہیں کہاں ہوں كس جگہ ہوں
دُنیا میں ہونگے بھی یا نہیں
لیکن اکتوبر کا اِنتظار ضرور رہے گا
ہر سال کی طرح کیونکہ اکتوبر ایک ایسا مہینہ ہے
جسے بھلایا جائے بھی تو بھلانا نا ممکن
اکتوبر یعنی بدلتا ہوا موسم
بدلتا ہوا سال
بدلتے ہوئے لوگ
بدلتا ہوا وقت
بدلتی ہوئی زندگی
سردی کی پہلی دستک
گرتے پتے
اُداسی میں ڈوبی شامیں
اور اُس سب میں ٹھہری ہوئی میری ذات
اور پتہ نہیں اگلے اکتوبر میں "میں" ہونگا بھی یا نہیں🙃🥀✨
Once Jaun Elia said >>
وہ مجھے بھول بھی تو سکتا ہے
میں اُسکا ایمان تھوڑی ہوں_🙂
Good morning to girls only with long hair, rest of the doras can go find a map🤧
دس گھنٹے کے لئے کوئی خوبصورت بچی اپنا کندھا پاس کرے میں سر رکھ کر رونا ہے اوکے بائے🤧
#پاکستان ورسزز افریقہ
میرے دل کی شاہزادیاں
یہ ______گاؤں زادیاں۔
تُم ♥️
میری باتوں میں بات کا وہ حصہ ہو
جو لبوں کی گرفت سے رہائی پانے سے قبل
میرے لبوں پر دھیمی مسکراہٹ بکھیر دیا کرتا ہے._____!!💙
Change is hard at first, messy in middle but gorgeous in the end 🖤
فردوس سے اتری پھولن دیوی!
میرا بس چلے تو
کسی عطر کی طرح تمہیں اپنے کپڑوں پر لگا لوں
کسی لوشن کی طرح اپنے جسم پر مل لوں 🔥
اُتر, اے خواب کی دیوی!
خیال کی چھت پر
تھکن سے چور
تخیل سکون مانگتا ہے💙
"تیرے کندھے پر سر رکھ کر
میں اپنے سارے دُکھڑے سناؤں
میں وہ ساری باتیں کروں
جو مجھے اندر ہی اندر
کھائے جا رہی ہیں ان میں سرفہرست
تیرا مجھے میسر نہ ہونا ہے_"💔🙂
عجیب رُت تھی کہ ہر چند پاس تھا وہ بھی
بہت ملول تھا میں بھی اُداس تھا وہ بھی
کسی کے شہر میں کی گفتگو ہواؤں سے
یہ سوچ کر کہ کہیں آس پاس تھا وہ بھی
ہم اپنے زعم میں خوش تھے کہ اس کو بھول چکے
مگر گمان تھا یہ بھی، قیاس تھا وہ بھی
کہاں کا اب غمِ دنیا، کہاں کا اب غمِ جاں
وہ دن بھی تھے کہ ہمیں یہ بھی راس تھا وہ بھی
فرازؔ تیرے گریباں پہ کل جو ہنستا تھا
اسے ملے تو دریدہ لباس تھا وہ بھی
احمد فرازؔ
« پہلے میں اپنے خلاف لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات کا دفاع کرنے میں پھرتا تھا۔۔
مگر اب میں یہ دیکھتا ہوں کہ ان پر یقین کون کرتا ہے،
تاکہ مجھے علم ہو کہ کس کو سب سے پہلے خود سے دور کرنا ہے🖤🥀
Me to mah people
آپ کے بارے اک بات کہا کرتا ہوں
آپ جیسے بہت کم ہیں اس دنیا میں 🖤
چنگے پھسے آں
نا اجڑیں آں ، نا وسے آں🖤🥀
دل سے خوبصورت بنو , شکل کے لئے فلٹر ہیں نا!!🙂✿♡
" اپنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کریں، زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو ،چھپانا دوسروں کے ترس کھانے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے۔🙂💔✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain