Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

انساں اُ مید کے ہونے سے لے کراُس اُمید کے ٹوٹنے تک کی " درمیان کی زندگی" بڑے شوق سے جیتا ہے!

TIM_COOK
 

ہم زندگی میں کئی بار زندگی سے بہت دور چلے جاتے ہیں اور پھر وقت کیساتھ دوبارہ اسکی طرف لوٹ آتے ہیں، یہ زندگی بہرحال بہت پیاری چیز ہے اور یہ دنیا بہت رنگین ہے...

TIM_COOK
 

یار روٹھے تو مناؤ
نہ مانے تو پھر مناؤ،
پھر بھی نہ مانے تو پھر مناؤ____
رقص کرو، یا پھر سر تسلیم خم کرو
محبت کا اصول یہی ہے
محب پر اس رات کی نیند
حرام ہے کہ جب اسکا
محبوب اس سے روٹھا رہے!!!
__🖤🥀🍁

TIM_COOK
 

نہیں بچتا دونوں کا مَارا ہوا
تری زُلف اور اَژدہا، ایک ہے..!
رِند لکھنؤی...🖤🔥

TIM_COOK
 

تلخ اتنی تھی کہ پینے سے زباں جلتی تھی
زندگی آنکھ کے پانی میں ملالی میں نے😞

TIM_COOK
 

کہاں تمہاری کمر کے زاویے، کہاں میتھ کی ٹرگنومیٹری۔۔۔
🖤🔥

TIM_COOK
 

کتابِ عشق میں ہم تجھے اپنا سکون لکھتے ہیں۔۔۔۔! ♥️

TIM_COOK
 

کسی زمانے میں گستاخ ہم بھی تھے اب تو
زباں ہے بہر ستائش ، دل التجا کے لیے__🖤

TIM_COOK
 

تیڈے سِر دی شاکر میں چھاں ہاں
جڈاں ڈھل ویساں تیکوں یاد آساں____!

TIM_COOK
 

پھول برسے کہیں شبنم کہیں گوہر برسے
اور اس دل کی طرف برسے تو پتھر برسے😶

TIM_COOK
 

زیادہ دیر تک غائب نہ رہو کہ پھر آکر پوچھو کے میں کیسا ہوں، تفصیلات وقت کے ساتھ ساتھ مر جاتی ہیں اور کہانیاں تبدیل جاتی ہیں۔۔۔
➖️محمود درویش

TIM_COOK
 

Me after every 2 minutes:
" kaash wo umpire out dy deta💔😞

TIM_COOK
 

Listening to azan while staring at the sky with a heavy heart in winters is so peaceful🖤

TIM_COOK
 

اپنی تصویر بھیجنے والی
ساتھ اپنا یقین بھیجتی ہے
🖤

TIM_COOK
 

Koi achi c gari btao yawr...
Neechy aana ha.a1

TIM_COOK
 

اسلام میں سُور ، شراب ، جوا ، زنا ، سود اور رشوت کھانا حرام ہے۔۔۔
الحمدللہ
ہم سے ابھی تک سُور بچا ہوا ہے۔۔۔!!!

TIM_COOK
 

اس نے کہا:
مجھے ایک جملے میں بیان کرو!
میں نے کہا:
تم دنیا کے تمام خوبصورت جملوں کا نچوڑ ہو!🔥🌸♥️

TIM_COOK
 

ہم۔ محبت میں ہارے ہوئے لوگ ہیں
سیگریٹ پیتے ہیں دل اپنا جلاتے ہیں
🚬🖤

TIM_COOK
 

ہمارے پاس کوئی کم رفاقتیں ہیں کیا؟
اکیلے ہیں تو کسی آس پر اکیلے ہیں
🖤

TIM_COOK
 

کسی کےتلخ یاغمگین پوسٹ کامطلب نہیں کہ انسان محبت میں دھوکہ یاعشق میں ناکام ہوکر ایساکچھ لکھتاہے
اکثرخوش مزاج لوگ بھی بہت تلخ باتیں کہہ اور لکھ جاتےہیں کچھ باتیں انسان پسند کرتاہےکچھ اس کےمزاج میں ہوتی ہیں
اورکچھ وہ زندگی سےسیکھ لیتاہے
ہربات کی وجہ محبت کاہوجانااور کھونانہیں ہوتا💯