Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

جو ہمیں مطلوب تھا کسی اور کو عطا ہوا
ہماری دعائیں کسی اور کے بخت سنوار گئیں
🖤🥀

TIM_COOK
 

کچھ تو مجبوریاں رہی ہونگی
یوں ہی کوئی بے وفا نہیں ہوتا
🖤🥀

TIM_COOK
 

یار!
دل کی تنہائی کا تم سے بھی مداوا نہ ہوا
🖤🥀

TIM_COOK
 

کہیں پہ ٹھہرے ہوئے وقت کے حصار میں ہوں ❤️🩹🔥✨

TIM_COOK
 

ہر شخص لڑ رہا ہے اپنی جنگ ہر خاموشی انا نہیں ہوتی 🖤🥀

TIM_COOK
 

میری بیزار طبیعت کا نہ پوچھو مجھ سے
بعض اوقات برا لگتا ہے تُو بھی ہم کو
🖤🥀

TIM_COOK
 

میں اُس کے غُصے کو سنبھال سکتا ہُوں، یہ آنسو ہی ہیں جو مُجھے مار دیتے ہیں
🖤🥀

TIM_COOK
 

گردشِ وقت نے چھیڑا نہیں ترتیب کے ساتھ
ہے وہی دل کی اداسی، وہی آنکھوں کی تھکن
🖤🥀

TIM_COOK
 

ہمارے ساتھ اداسی بھی ہمسفر ہو گی
زرا سا سوچ لے پھر بھی ہمارا بنتے ہوئے
🖤🥀

TIM_COOK
 

تری پہنچ ہے جہانِ تصورات تلک
تصورات سے آگے کا سوچتا ہوں میں
.
دیا بجھے گا تو کتنا حسیں لگے گا مجھے
جمالیات سے آگے کا سوچتا ہوں میں
🖤⚡

TIM_COOK
 

نوجوان کہتا ہے:
جب میرے دادا کو الزائمر ہوا تو وہ ہم سب کو ایک ایسی عورت کے نام سے پکارتے تھے جسے ہم نہیں جانتے، وہ میری دادی نہیں تھیں
.
دل کی یادداشت بہت مضبوط ہے 🫀

TIM_COOK
 

جینے کے لیے کسی خاص وجہ کی ضرورت نہیں ہوتی صرف اتنا کافی ہے کہ "کوئی اداس شخص آپ کی راہ دیکھ رہا ہوگا اور آپ کی ایک جھلک اس کے لبوں پر مسکراہٹ لے آئے گی
🖤🥀

TIM_COOK
 

مان لیتا ہوں _ مَیں نہیں اچھا
سنگ مرمر تراش ____ لینا اب
🖤🥀

TIM_COOK
 

وہ تیرے حُسن کا جادو ہو کہ میرا غمِ دِل
ہر مُسافــــر کو کِسی گھاٹ اُتر جانا ہے!
🖤🥀

TIM_COOK
 

In English we say " I shouldn't have fallen for you!
But in Urdu we say!
واسطوں پر حدود رکھنی تھی رابطوں کو بھی کم بڑھانا تھا !
آپ سے دل لگا کہ یاد آیا آپ سے دل نہیں لگانا تھا🖤🥀

TIM_COOK
 

اپنے کاندھوں پہ فرشتوں کے علاوہ میں نے
ٹوٹے خوابوں کے جنازے بھی اٹھا رکھے ہیں
🥀🖤

TIM_COOK
 

I am currently at a stage >>
میں دل سے اترے ہوئے لوگوں میں بیٹھ تو جاتا ہوں مگر گفتگو نہیں کرتا
🖤🥀

TIM_COOK
 

لاحاصل محبتیں ان قبروں کی مانند ھوتی ہیں
جن کا کوئی والی وارث_______نہیں ھوتا
🖤🥀

TIM_COOK
 

ہم مسافر یوں ہی مصروف ِ سفر جائیں گے
بے نشاں ہو گئے جب شہر تو گھر جائیں گے
.
کس قدر ہوگا یہاں مہر و وفا کا ماتم
ہم تری یاد سے جس روز اتر جائیں گے
فیض احمد فیض
🖤🥀

TIM_COOK
 

نئی کہاں یہ روایت بہُت پرانی ہے
یہ صبر تو میرے اجداد کی نشانی ہے
.
تمہارے پاس تو سب کچھ ہے ، یعنی ہم بھی ہیں
ہمارے پاس فقط رنجِ رائیگانی ہے
🖤🥀