Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 
TIM_COOK
 

میں نے زندان میں سیکھا تھا، اسیروں سے، اک اِسم
جس کو دیوار پہ پھونکیں تو ہوا آتی ہے
.
خوب رونق تھی اِن آنکھوں میں، پھر اک خواب آیا
ایسے، جیسے کسی بستی میں وبا آتی ہے
🖤🥀

TIM_COOK
 

ہم سب اپنے اپنے خیالات کے قیدی ہیں
🖤🥀

TIM_COOK
 

کبھی کبھی کُچھ یادیں کُچھ باتیں کانچ کے ٹُکڑوں کی طرح آپ کے سامنے بِکھری پڑی ہوتی ہیں اور آپ ننگے پاؤں اُن پر چل رہے ہوتے ہیں
🖤🥀

TIM_COOK
 

The thing is that People shouldn't be keen observe,
کتنا عذاب ہے نا کہ آپ رویوں کا بدلنا پہلے مرحلے میں ہی محسوس کرلیں.
I think sensitive people should label there selves that Please be careful with us, ordinary things can hurt us like hell🖤🥀

TIM_COOK
 

یہ جو ہم ہیں نا! احساس میں جلتے ہوئے لوگ
ہم زمین زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
.
خود سے فرصت ہی میسر نہیں آئی ورنہ
ہم کسی کے اگر ہوتے تو تمہارے ہوتے
🖤🥀

TIM_COOK
 

سڑکوں پہ رات کاٹ لی گھر تو نہیں گئے
تیرے بغیر دیکھ لے مر تو نہیں گئے
.
یہ کیا تمہارے چہرے کی رنگت بدل گئی
خوش باش ہم کو دیکھ کر ڈر تو نہیں گئے
🖤🥀

TIM_COOK
 

تِرے سلوک، تِری آگہی کی عمر دراز
🖤🥀

TIM_COOK
 

فرقت کو میری محبت میں تیری نہ گردانا گیا
سو دوریاں سلامت رہیں فاصلے سر آنکھوں پر
🖤🥀

TIM_COOK
 

اتنی جلدی تو سنبھلنے کی توقع نہ کرو
وقت ہی کتنا ہوا ہے میرا سپنا ٹوٹے
🖤🥀

TIM_COOK
 

کوئی جواز ہے نہ ہے کوئی دلیلِ منطقی
َبَس ہمیں لگا ہی نہیں "آپکا مُخلص ہونا
🖤🥀

TIM_COOK
 

کبھی تجھے فرصت ملے تو گن لینا
کتنے وعدے ادھار ہیں تجھ پر
🖤🥀

TIM_COOK
 

انداز طبعیت پر نہ جائیے
دل زہر سے زیادہ کڑوا ہے ہمارا
🖤🥀

TIM_COOK
 

اور پھر کُچھ تلخیاں ، کُچھ دِن ،کچھ لہجے اور کُچھ لمحے ہمیشہ یاد رہ جاتے ہیں
🖤🥀

TIM_COOK
 

اِتنے خُوش بَخت حقیقت مِیں کہاں ہیں ہم
جِتنے باتوں میں خُوش باش نظر آتے ہیں
🖤🥀

TIM_COOK
 

تیرے نقوش دل و جاں سے کیسے مٹتے؟
تُو پہلا عشق تھا، تُجھے یادگار ہونا تھا
🖤🥀

TIM_COOK
 

اپنی قسمت میں سبھی کچھ تھا مگر پھول نہ تھے
تم اگر پھول نہ ہوتے تو ہمارے ہوتے
🖤🥀

TIM_COOK
 

کہاں سے آئی آخر، تیری طلب مجھ میں
خدا نے مجھ کو بنایا تو میں اکیلا تھا
🖤🥀

TIM_COOK
 

مرے دل کی دنیا ہمیشہ زیر و زبر رہی
مرا انحصار ہی ایک آدمی پر رہا
🖤🥀

TIM_COOK
 

قطرہ قطرہ کرکے پگھلتا رہا انتظار زیست
وہ کریں گے رابطہ ہم سے شاید آج شاید آج
🖤🥀