ہم آخر تک ایک دوسرے کی قدر نہیں جانتے! . ایک پھول وقت پر دینا ، بہت دیر ہو جانے پر اپنا سب کچھ دینے سے بہتر ہے۔ صحیح وقت پر ایک خوبصورت لفظ کہہ دینا ، احساسات ختم ہونے کے بعد، ایک نظم لکھنے سے بہتر ہے ضرورت پڑنے پر انسانی موقف اختیار کرنا، دیر ہو جانے کے بعد تسلی دینے سے بہتر ہے۔ . "دیر سے آنے والی چیزوں کا کوئی فائدہ نہیں، جیسے کسی مردہ ماتھے پر معافی کا بوسہ" 🖤🥀
اکثر خواتین کا یہ سوال ہوتا کے مرد اپنی اصل ڈیپی کیوں نہیں لگاتے؟ "تحقیق" بیشتر خواتین ۔۔۔۔۔ تصاویر دیکھ کر بندے کی تمام تر خوبیوں اور خامیوں کا اندازہ لگا لیتی ہیں ۔۔۔۔۔۔ چونکہ عادتاً خواتین خامیوں کو زیادہ ترجیح دیتی ہیں اور اسکے مطابق ہی اسے سمجھ لیتی ہیں اور معصوم سے مردوں پر عجیب و غریب سوالات اٹھاتی ہیں ۔۔۔۔۔ جس سے ڈر کی بنا پر ۔۔۔۔۔۔ صنف مرد اپنی تصویر لگا کر ایسا خطرہ مول نہیں لینا چاہتے 💀👀