ایسا نہیں کے میں کوئی گہرا راز ہوں ۔۔
ایسا بھی نہیں کے ہر کوئی سمجھ لے مجھے✨
اے شخص!!!
تم سے بچھڑے تو ہمیں معلوم ہوا
کوئی عمر بھر پسندیدہ نہیں رہا کرتا🙂🖤
وحشت کے اس نگر میں وہ قوس قزح سے لوگ
جانے کہاں سے آئے تھے جانے کدھر گئے 🖤
ہمـت کیجیے! 🍁🍂
کچھ تفصیـلات کو ڈیلیـٹ کـرنے کی کچھ لہـجوں کـو ڈیلیـٹ کـرنے کی کـچھ بـاتـوں اور یـادوں کـو ڈیلیـٹ کـرنے کی اور کـچھ انسـانـوں کے رویـوں کـو بھی۔اگـر آپ ہـر غیـر ضـروری چیـز اپنی یـاداشت میـں محـفوظ کـرینگے تـو آپ کی میمـوری منـفی خیـالات و تصـورات سے بھـر جائیـگی۔نتیجتاً زنـدگی موبـائـل کے ڈیـوائس کی طـرح ہینـگ ہوکـر رہ جائیـگی۔
ہمت کیجیے۔🪷🪷
ڈیلیـٹ کیجیےاور پـر سکـون رہیے۔😊
Take a rest sweetie,stop hurting yourself by negative thoughts🖤
جولوگ میسر ہیں، وہ لوگ غنیمت ہیں
کب کون بچھڑ جائے، اندازہ نہیں ہوتا🦋
آؤگے تو سمجھو گے، اِس دل کی بناوٹ میں
دیوار یں تو ہوتی ہیں ، مگر دروازہ نہیں ہوتا..🥀
میں نے صرف قبرستانوں,ہسپتالوں اور بڑھاپے کی دہلیز پر سچی محبت کی جھلکیاں دیکھی ہیں🍂
موبائل کے دوسری طرف دل مت لگایا کریں ورنہ آپ سبز بتی کے محتاج ہو کر رہ جائیں گے۔
کبھی کسی کے آن لائن آنے کا گھنٹوں انتظار تو کبھی کسی کے آن لائن آکر ہم سے رابطہ نا کرنے کا دُکھ۔
کبھی کسی کے ایک میسج پر تمام دن مسکرانا اور کبھی کسی کے ایک میسج پر گھنٹوں رونا۔
کبھی ایک ایڈ پر سارے رشتے جوڑ لینا تو ایک ٹیگ پر بلاک کر کے تمام جذبات کا خون کر دینا۔
ایک تصویر مانگنے پر کئی بار منتیں کرنا، پھر کسی کے آف لائن ہونے پر وائس میسج کو کئی بار سننا۔
کسی کے ایک رپلائے پر جیلس ہو کر کڑھتے رہنا تو کبھی بیسٹ فرینڈ کے ٹیگ کرنے پر دل میں کئی شک و شبہات لانا۔
موبائل کے دوسری طرف دل مت لگایا کریں کیوں کہ؛
اگر ایسا ہو گیا تو پھر دن رات، صبح و شام اپنے اندر پنپتی اذیت کو موت کی نیند سُلانا ناممکن سا ہو جائے گا🍂
جب وقت آپ کے خوابوں کو تہس نہس کر رہا ہوتا ہے تو آپ کی ماں اپنے مصلے پر ،اپنی دعاؤں میں انہیں دوبارہ تعمیر کر رہی ہوتی ہے 🤍✨
تمہیں سب سے زیادہ کیا ڈراتا ہے؟
اونچائی یا تاریکی
کچھ بھی نہیں مگر۔۔۔
ایک خوابوں سے عاری شخص
ناامید آنکھیں🫥
اور ہاں وہ ہنسی جس سے رنج جھلکتا ہو 🍂
آسمان پے چمکتا ہوا چاند
یہ ٹھنڈی ہوائیں
یہ اندھیرا
اور میں __
ہاں سکون ہے ہر طرف بہت سکون ___
روح کو سر شار کر دینے والا سکون
✨
وہ مجھے ٹھیک ویسے ہی سنتی تھی جیسے پرائیویٹ کلینک پہ بیٹھی ڈاکٹر بھاری فیس کے عوض بیمار کی وہ باتیں بھی دھیان سے سنتی ہے جو اسے مفت میں سننے پر طیش دلاتی ہیں پھر اُسکے بعد مجھے اُس جیسی توجہ نا ملی کہیں پر بھی بس وہ گئی تو سارے رنگ ساتھ لے گئی میرے۔۔۔💔🙂💯
تمہارے بعد میرے نصیب میں کیا بچتا ہے
وہی بچی کھچی سی دنیا ،وہی بیکار کے لوگ
🍂
"-سب کی اپنی اپنی تھکن ہے۔۔۔
کوئی رشتوں سے تھکا ہوا ہے تو کوئی
لہجوں سے اکتایا ہوا ہے , کوئی ذمہ داریوں سے
نڈھال ہے تو کوئی ضرورتوں سے پریشان۔۔۔ کوئی
اپنی نفسیات سے بھاگ رہا ہے تو کوئی روح کی کھونٹی
پر لٹکی خواہشوں کی گٹھڑی سے۔۔۔🍁
کہاں تھا اپنی ذات کی تنہائیوں کا اندازا۔۔۔۔۔
یہ تجربہ تو تیری دوریوں کے بعد ہوا ھے
کبھی نا ترک تعلق میں ہم پہل کرتے ۔۔۔۔
یہ فیصلہ تو بڑی مجبوریوں کے بعد ہوا ھے 🍂
حواسِ شہر پہ جب رات چھانے لگتی ہے
تری جدائی مری جاں___ کو آنے لگتی ہے
کبھی کبھی میں بہت کھلکھلا کے ہنستا ہوں
کبھی کبھی مری وحشت ٹھکانے لگتی ہے
جو قہقہے نہ لگاؤں تو میرے سینے سے
کسی کے رونے کی آواز آنے لگتی ہے
تُو جا چکا ہے مگر اب بھی تیز بارش میں
تِری گلی مری نظمیں سنانے لگتی ہے.........!!!
شـب بـخیـر زنـدگی
✨☔💨
بہانہ چاہیئے گھر سے کوئی نکلنے کو؟
کسی طلب میں کسی کام سے نکل جاؤ
.
ہمارے خانہ دل میں رھو سکون کے ساتھ
نکلنا چاھو تو آرام سے نکل جاؤ🍂
" عید منانے کے لِیے تھوڑا سا بچپن اور بُہت ساری بے فکری چاہیے ہوتی ہے جو کہ ؛ اب ہمارے پاس نہیں رہی! ۔ "
🍂
تیرے ہوتے ہوئے بھی کیا لوگ یہاں
چاند ڈھونڈیں گے آسمانوں میں؟
🍂
کہاں پہ تمہاری عمر بیتی؟
یا کیسی حالت میں وقت کاٹا!
بچھڑ کے مجھ سے کسے ملے تم؟
مجھے یہ بالکل فکر نہیں ہے،
کہ میری اترن کو کس نے پہنا☠️😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain