Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

شام ڈھلتے ہی تیری دید کے مارے ہوئے ہم
تاک میں رکھی ہوئی آنکھیں جلا دیتے ہیں♥️💫

TIM_COOK
 

میں عرصے سے خود سے ذرا لاپتا ہوں 🍂

TIM_COOK
 

🖤//•• میں کبھی ظالم نہیں تھا مگر میں انسانی تجربات سے گزرا جس کی وجہ سے میں ہر شخص کے ساتھ اس طرح پیش آیا جو اُس کے لیے مناسب ہو🙂

TIM_COOK
 

مسکرائیں کہ آپ کی مسکراہٹ کائنات میں رنگ بھرتی ہے🍃✨

TIM_COOK
 

"I hate this feeling"
"Which feeling?"
𝗙𝗲𝗲𝗹𝗶𝗻𝗴 𝗼𝗳 𝗻𝗼𝘁 𝗯𝗲𝗶𝗻𝗴 𝗴𝗼𝗼𝗱 𝗲𝗻𝗼𝘂𝗴𝗵, 𝗳𝗮𝗶𝗹𝗶𝗻𝗴, 𝗮𝗻𝗱 𝗯𝗲𝗶𝗻𝗴 𝘀𝘁𝘂𝗰𝗸 𝗶𝗻 𝘁𝗵𝗲 𝘀𝗮𝗺𝗲 𝗽𝗹𝗮𝗰𝗲 𝗳𝗼𝗿 𝗮 𝗹𝗼𝗻𝗴 𝘁𝗶𝗺𝗲 𝗲𝘃𝗲𝗻 𝗮𝗳𝘁𝗲𝗿 𝗴𝗶𝘃𝗶𝗻𝗴 𝘂𝗽 𝗲𝘃𝗲𝗿𝘆𝘁𝗵𝗶𝗻𝗴 𝘁𝗼 𝗺𝗼𝘃𝗲 𝗳𝗼𝗿𝘄𝗮𝗿𝗱😪

TIM_COOK
 

“People don't always need advice.
Sometimes all they really need is a hand to hold, an ear to listen, and a heart to understand them.”

TIM_COOK
 

ہم ایسے لوگ ہی خوراک تھے سدا اس کی
ہمارے خون کو پی کر بڑی ہوئی دنیا
حسین لڑکیاں، خوشبوئیں، چاندنی راتیں
اور ان کے بعد بھی ایسی سڑی ہوئی دنیا 🥀🙂🍂

TIM_COOK
 

“Go to those who make the world easy for you”🖤

TIM_COOK
 

Sometimes all you need is someone to listen.
Someone who promises they’ll stay no matter what you’re going through
Someone who’s listening for the sake of understanding not replying
I pray we find that someone because sometimes the burden becomes too heavy🍂

TIM_COOK
 

دو گھڑی کے ساتھی کو ہم سفر سمجھتے ہیں
کس قدر پرانے ہیں ہم نئے زمانے میں
تیرے پاس آنے میں آدھی عمر گزری ہے
آدھی عمر گزرے گی تجھ سے دور جانے میں
🍂

TIM_COOK
 

سیاہ رات، اداس دل، الجھی زندگی، تھکے ہوئے ہم 🍂

TIM_COOK
 

Cheers to the pain we choose to hide 🥂

TIM_COOK
 

Rain+Coffee+Music+Loneliness= Best Combo ever🖤✨

TIM_COOK
 

جدائی کے بعد
انسان کے سینے سے ایک مردہ دل برآمد ہوتا ہے
جیسے ملبے سے کوئی لاش🍂

TIM_COOK
 

"کبھی کبھی آپ کے دل میں درد ہوتا ہے جب آپ ان چیزوں کے بارے میں سوچتے ہیں جو ممکن تھیں لیکن ممکن نہ ہو سکیں"🥀

TIM_COOK
 

کبھی کبھی ہم اپنے جذبات بالکل شئیر نہیں کر پاتے کہ کِس کو کتنا مِس کرتے ہیں ۔ وجہ ایگو نہیں ہوتی... صرف اپنے احساسات کی بے قدری سے ڈرتے ہیں🍂

TIM_COOK
 

لفظ پھولوں کی طرح چُن کر تجھے دان کروں
تجھ پر جچتے ہیں سبھی نام محبت والے۔۔♡

TIM_COOK
 

— ہماری حیات میں خوشیوں کے سارے رنگ فقط ہمارے "والدین" کے مسکرانے سے ہیں ۔۔♡♡

TIM_COOK
 

زندگی نے کبھی یہ شرط نہیں رکھی کہ میں فلاں فلاں شخص کے بغیر اچھی نہیں گزروں گی..
گزر ہی جاتی ہے🙂

TIM_COOK
 

ایسا نہیں کے میں کوئی گہرا راز ہوں ۔۔
ایسا بھی نہیں کے ہر کوئی سمجھ لے مجھے✨