Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

مطابقت نہ تھی باہم سو اس کو چھوڑ دیا
وہ میرے تن پہ پرایا لباس لگتا تھا
🙂

TIM_COOK
 

ﭘﮩﺎﮌ ﮨُﻮﮞ ﺳﻮ ﻭﺩﯾﻌﺖ ﮨُﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﮔُﻮﻧﺞ ﻣُﺠﮭﮯ
ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺍُﺳﯽ ﮐﯽ ﺯُﺑﺎﻥ ﺑﻮﻟﺘﺎ ﮨُﻮﮞ__؛) 🖤

TIM_COOK
 

ہم عموماً کسی شخص سے نہیں، اس شخص کو لےکر اپنے تراشے ہوئے تخیل سے محبت کرتے ہیں___🖤

TIM_COOK
 

جس کی شدت تھی فقط اُس کے سِوا۔۔
بزمِ احباب میں ہر شخص نے چاہا مجھے🙂

TIM_COOK
 

وہ وقت ھَنس کے گزارے ، میرے بغیر سہی
وہ منظروں کو سَراھے ، مُجھے مِلے نہ مِلے
🙂🤝

TIM_COOK
 

تیرے اُفق پہ ، سَدا صُبح جگمگاتی رھے
مَیں جِس جگہ ھُوں ، وھاں شام ھونے والی ھے
🙂

TIM_COOK
 

پہلا نقصان ھے ٫ لڑائی کا
اپنے بازو پہ ٫ سو رھی ھو گی
🙂

TIM_COOK
 

Sorry! Ap MAKT_PAK (bhos*iwaly) ko reply nahi kar saktey
Wapis ja ke beshak kisi aur user ko reply karein.. 🙂

TIM_COOK
 

You can sleep in the car but you can’t race a house🤝

TIM_COOK
 

سردیاں تو شعیب ملک کی ہیں باقی ہم تو
صرف دھوپ نکلنے کا انتظار کرتے ہیں🙂

TIM_COOK
 

کسی بھی حسین عورت کو کسی مرد کے ساتھ دیکھ کہ یوں معلوم ہوتا ہے
جیسے میری حق تلفی کی گئی ہو
۔
اقوالِ ٹھرک🙂

TIM_COOK
 

Batein teri, Yadein teri 😓

TIM_COOK
 

اُسے معلوم تھا یہ شامِ جدائی ہے سو ہم
آخری بار بہت دیر اکٹھے بیٹھے
🙂

TIM_COOK
 

کہیں پہ کچھ تو غلط ہوا ہے
جو اِس طرح ہم
ٹھٹھرتے سورج کی زرد کرنوں
میں لپٹے وعدوں کو مصلحت کی اندھیری قبروں
میں دفن کر کے سِسک رہے ہیں
کہیں پہ کچھ تو غلط ہوا ہے
جو آج دونوں
ہم اپنے اپنے اُداس کمروں میں سر نیہوڑے
سِسکتی یادوں کا غم اُٹھائے
بِلک رہے ہیں
بھٹک رہے ہیں🥀🍂🖤

TIM_COOK
 

I still remember the feeling I felt when you held my hand for the first time🖤

TIM_COOK
 

ہمیں ڈرنا ہر اُس شخص سے چاہیے
جو ہمیں اپنی طرف اٹریکٹ کر رہا ہو
اُس سے بات کرنے کو جی للچا رہا ہو،
اور ایسا شخص فیوچر کا ڈپریشن ہے
اور کچھ نہیں
اس لیے کوئی اٹریکٹیو لگے
تو بس اسے چھوڑ کر آگے نکل جاؤ
یہ درد قابل برداشت ہے
آنے والے درد سے🙂

TIM_COOK
 

عنقریب ایسا وقت آرہا ہے کہ
لوگ فارغ بیٹھے وقت ضائع کر لیں گے
مگر کسی سے بات نہیں کریں گے___
کسی سے نہ ہی دکھ درد بانٹیں گے
اور نہ ہی سنیں گے___
انسان کو بیماری نہیں تنہائی مار ڈالے گی !
دوسروں کو سنائیں جو آپکو سُننا چاہتے ہوں،
اُنکی سنیں جُو آپکے پیارے ہوں،
درد بانٹیں یہی انسانیت ہے___🖤🙂

TIM_COOK
 

وہ موسموں سے تعلق نہیں رہا باقی
تُمہارے بعد بہار و خزاں سے کُچھ نہ کہا
🙂🥀

TIM_COOK
 

اپنےجزبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگے ، کوئی بات نہ کرے تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں، کوئی آپکی طرف نہ دیکھے تو اسے مجبور نہ کریں،
یہ دنیا آپ کے مخلص جزبات آپ کے منہ پر مارنے میں ماہر ہے
اس لیے اپنے آپ کے ساتھ خوش رہنا سیکھیے...🖤🙂

TIM_COOK
 

تمہیں دفن کر دیا جائے گا خواہ تمھاری کتنی ہی اہمیت ہو..!!
اور تمہیں یوں بھلا دیا جائے گا گویا کہ تم کبھی تھے ہی نہیں 🙂🥀