Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 
TIM_COOK
 
TIM_COOK
 
TIM_COOK
 
TIM_COOK
 

Muhabbat Gumshuda Meri____🖤🤯

TIM_COOK
 

وہ صدق دلی کا پاس ہی تھا جو مجھے رہا ورنہ
سر سے وار کر پھینک دیے تجھ سے محبوب بہت🖤

TIM_COOK
 

کسی کا عشق، کسی کا خیال تھے ہم بھی
گئے دنوں میں بہت با کمال تھے ہم بھی
.
ہماری کھوج میں رہتی تھیں تِتلیاں اکثر
کہ اپنے شہر کا حُسن و جمال تھے ہم بھی
.
زمیں کی گود میں سر رکھ کر سو گئے آخر
تمہارے عشق میں کتنے نِڈھال تھے ہم بھی
.
ضرورتوں نے ہمارا ضمیر چاٹ لیا
وگرنہ قائلِ رزقِ حلال تھے ہم بھی
.
ہم عکس عکس بکھرتے رہے اسی دُھن میں
کہ زندگی میں کبھی لازوال تھے ہم بھی 🖤

TIM_COOK
 

دیارِ ہجر کی سُونی اُداس گلیوں میں
پُکارتا ہے کوئی صُبح و شام، عشق بخیر🥀

TIM_COOK
 

ہم تیرے دستِ مسیحا سے فیضیاب ہونے کیلئے
درد چھیڑ لیں پُرانے زَخم ہرے کر دیں سَارے 🖤

TIM_COOK
 

بیٹھا تھا آستین میں وہ سانپ کی طرح
ہم دل کے آس پاس جسے ڈھونڈھتے رہے
🙂🥀

TIM_COOK
 

تمہاری ادائیں کہاں تک تسخیر کر لیں گی ؟
ہم اک عرصہ حَسیں نگاہوں کا مرکز رہے ہیں🙂🥀

TIM_COOK
 

RIP 4th most popular country for freelancing🙂

TIM_COOK
 

اِس زندگی میں ھم سب کے پاس کم اَز کم ایک کہانی ھے۔ جو ھم کبھی کسی کو نہیں سُنائیں گے
🙂

TIM_COOK
 

جو چھوڑ گیا سمجھو مر گیا___🙂🙌

TIM_COOK
 

ہم نے دکھ سہہ کے تیرے لمحوں کو جاودانِ غزل بنایا ہے
جون ! 🖤

TIM_COOK
 

عُمر ترتیب سے نہیں گُزری
ٹھیک ملنے کے وقت بِچھڑے ہم!
جون!🖤

TIM_COOK
 

تاخیر سے مگر چلے جاتے ہیں مہماں ، سو
تیرے کبھی بھلانے کا دکھ تھا ، نہیں رہا🖤

TIM_COOK
 

" خُدا ہر اُس شخص کو سُکون دے جو اپنی حالتِ زار کِسی سے کہنے سے قاصر ہے!"

TIM_COOK
 

تمہارے بعد بڑا فرق آ گیا ہم میں __!!
تمہارے بعد کسی پر خفا نہیں ہوئے ہم!!
.
تعلقات میں شرطیں کبھی نہیں رکھیں!!
کبھی کسی کے لئے مسئلہ نہیں ہوئے ہم
🙂🥀

TIM_COOK
 

مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا
جو نہ مل سکا، چلو خیر ہے !
میری زندگی بھی گزر گئ
تو بھی جا چکا، چلو خیر ہے !!
یہ گھٹے گھٹے سے ہیں سلسلے
یہ رکے رکے سے ہیں تعلقات
نہ میں کہہ سکا، کبھی کھل کےکچھ
نہ تو سن سکی، چلو خیر ہے
🙂🥀