دھوکہ دشمن کی نہیں بلکہ دوست کی ایجاد ہے🍂
کہاں گئی ہماری تہذیب کہاں گیا ہمارا ادب و آداب اور کہاں گیا ہمارا رکھ رکھاؤ
آج دسمبر کی 30ہےاور کسی نےمعافی ہی نہیں مانگی مجھ سے🙂
How do you politely tell your visitor
It's time to go home?
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
.
فیض احمد فیض🍂
شاید کل یا پرسوں یا شاید اَن گنت سالوں کے بعد، شاید
کسی شام ہم غیر ارادی طور پر گزرتی ہوئی سڑک پر مل جائیں🍂
قیدی ہیں سب یہاں
کوئی خوابوں کا کوئی خواہشوں کا🫀🥀
" میں سب سے ایک ہی انداز میں بات کرتا ہوں، چاہے وہ کچرا پھینکنے والا ہو یا یونیورسٹی کا صدر۔ "
.
➖ البرٹ آئن سٹائین
اب کی بار
میں شطرنج میں ہارے ہوئے کسی بوڑھے کی طرح
لوٹ رہا ہوں
ہم پھر ملیں گے!
لیکن اورحان پاموک نے کہا تھا
"وصال کبھی محبت کا تریاق نہیں ہے"
.
تہذیب حافی 🍂
مجھے وقت نہ دیجیے کیونکہ میرا ویسے بھی
لوگوں کو چھوڑنے کا ارادہ ہے🥀
تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسّر جِس کو
وہ بھلا چاند ، ستاروں کو کہاں دیکھے گا
.
رُوبرُو عِشق ہو , اور عِشق بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دِل کےخسارے کو کہاں دیکھے گا🤍🍂
مانا تیری نظر میں ، تیرا پیار ھم نہیں
کیسے کہیں کہ ، تیرے طلبگار ھم نہیں
خود کو جَلا کر راکھ بنایا ، مِٹا دیا
لو اب تمہاری راہ میں ، دیوار ھم نہیں🍂
یہ اَنجمن ، یہ قہقہے ، یہ مَہوشوں کی بھیڑ
پھر بھی اُداس ، پھر بھی اکیلی ھے زندگی
🍂
تمہارے دور جانے کا دکھ ایسے ہی ہے جیسے بھوکے سے کھانا چھن جانا،پھولوں کا مرجھا جانا،تتلیوں کا رنگوں سے جدا ہو جانا اور آسمان سے چاند کا ساتھ چھوٹ جانا🍂
فقط اُن سے ملو جو آپ کی قدر کرتے ہیں🖤🥀

" تم سے محبت کرنے والا وہ ہے جس نے تم میں ننانوے عیب اور ایک خوبصورت خصلت دیکھی تو اس نے خصلت سے محبت کی اور عیبوں کو چھوڑ دیا۔۔۔!
" محمود درویش"
ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻏﻢ ہیں ﻟﯿﮑﻦ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ
ﮨﻢ ﺍہل ﻇﺮﻑ ہیں , ﭘﯿﺘﮯ ہیں ﭼﮭﻠﮑﺎﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ🍂
"جو آپ سے مطمئن نہیں وہ آپ کے لائق نہیں"
🙂🖤
فی امان اللّٰہ 👋
بے دِلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے
صرف زندہ رہے ہم، تو مر جائیں گے
کتنی دل کش ہو تم کتنا دل جو ہوں میں
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
🥀
میں جانتا تھا کہ زہریلا سانپ بن بن کر
ترا خلوص مری آستیں سے نکلے گا
.
بزرگ کہتے تھے اک وقت آئے گا جس دن
جہاں پہ ڈوبے گا سورج وہیں سے نکلے گا
🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain