Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

اپنےجزبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگے ، کوئی بات نہ کرے تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں، کوئی آپکی طرف نہ دیکھے تو اسے مجبور نہ کریں،
یہ دنیا آپ کے مخلص جزبات آپ کے منہ پر مارنے میں ماہر ہے
اس لیے اپنے آپ کے ساتھ خوش رہنا سیکھیے🙂

TIM_COOK
 

When Jaun Elia said
میں ہر شخص سے اکتا چکا ہوں
فقط کچھ دوست ہیں اور دوست بھی کیا
And then someone else said
مجھ سے اکتاۓ ہوئے لوگوں میں،
میں نے اپنا نام بھی دیکھا ہے
I just felt that 🙂

TIM_COOK
 

اہل زوق حضرات!
چہرہ سے جھاڑ ، پچھلے برس کی کدورتیں
اور دیوار سے پرانا کیلنڈر اتار دیجئے 🥀
#Year2024

TIM_COOK
 

تم اکتیس کی رات سال بدلتا دیکھو گے
میں نے سال بھر لوگوں کو بدلتے دیکھا۔🌻🖤

TIM_COOK
 

I take friendship seriously.
For me, it has commitment,
loyality, expectations, and break-up.
I don't call someone a friend until i geniunely feel love for that person🖤

TIM_COOK
 

کیا ستم ہو کہ نئے سال کو چل دیں ہم لوگ!!
اور تعاقب میں وہی روگ پرانے لگ جائیں!!
.
~ عمر رفتہ کو ترے شہر کے بازاروں میں!!
ڈھونڈتے ڈھونڈتے ممکن ہے زمانے لگ جائیں!!🍂🍁

TIM_COOK
 

سَرد ھَوائیں بول رھی ھیں ، بالکل اُس کے لہجے میں
میں بھی یاد کی چادر اوڑھے اُس کو سُننے بیٹھا ھُوں۔۔!

TIM_COOK
 

مانگ پوری نہیں ھوتی کہ صلہ ملتا ھے
کوئی آ کر ھمیں دوران _ دعا ملتا ھے
.
جب سے معلوم ھوا آپ مقدر میں نہیں
تب سے فریاد میں بھی دگنا مزہ ملتا ھے 🍂

TIM_COOK
 

سب نے آ کے میرا ذہنی توازن چھیڑا
لوگ جو بھی محبت سے اُتارے دل میں🥀

TIM_COOK
 

Netflix Accounts Giveaway Premium Account Login Pass
.
---> Shared Accounts
.
----> Chances 85% Working
.
magali.pouyaban@orange.fr:Maguyzine12 | Plan = Essentiel | videoQuality = HD720p | Profiles = 2 | IsFreeTrial = false | isDVD = false | Country = FR
riviere.67@free.fr:nl220875 | Plan = Premium | videoQuality = UHD | Profiles = 5 | IsFreeTrial = false | isDVD = false | Country = FR
yannick.mur@free.fr:Mozart1791 | Plan = Essentiel | videoQuality = HD720p | Profiles = 3 | IsFreeTrial = false | isDVD = false | Country = FR
dimitri21@free.fr:claradim | Plan = Standard | videoQuality = HD | Profiles = 5 | IsFreeTrial = false | isDVD = false | Country = FR

TIM_COOK
 

Maturity is when you realize sirf lrkiyan hi ni pori dunia hi paisy pe marti h🙂

TIM_COOK
 

کہ پھر ویرانیوں میں دل لگنے لگا🥀

TIM_COOK
 

مجھے دل کی محبتوں کے تقدس اور
تخیل کی سچائیوں کے سوا کسی چیز کا یقین نہیں!
🖤

TIM_COOK
 
TIM_COOK
 

••__" محبتوں میں پرَستِش کی رسم ہم تک ہے
°°__" تُو ڈھونڈتا ہی پِھرے گا گنہگار ہم جیسے_ 🖤

TIM_COOK
 

سکون کھو دیا خواہشوں کی چاہت میں۔
اور پھر اک دن تمھارے نام پر مسکرانابھی چھوڑ دیا 🥀

TIM_COOK
 

اس لیے بھی لگائے ہیں اپنی زبان پر تالے...!!!
میں نے بات کرنی ہے،تم نے روٹھ جانا ھے...!!!🔥🖤

TIM_COOK
 

جسے جہاں بِچھڑنا تھا، اُسے وہیں اجازت دی
بھلا خدائی کاموں میں! کوئی مداخلت کیسی 🍂

TIM_COOK
 

دھوکہ دشمن کی نہیں بلکہ دوست کی ایجاد ہے🍂

TIM_COOK
 

کہاں گئی ہماری تہذیب کہاں گیا ہمارا ادب و آداب اور کہاں گیا ہمارا رکھ رکھاؤ
آج دسمبر کی 30ہےاور کسی نےمعافی ہی نہیں مانگی مجھ سے🙂