Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

آخری بار تم پہ آیا تھا
پھر مرے ہاتھ دل نہیں آیا🫀

TIM_COOK
 

یعنی اب تم کو بھی ان میں شمار کرنا ہے لوگ جتنے بھی دل سے اتر گئے میرے🥀🚬

TIM_COOK
 

تُم کو لگا کہ ؛ تین سو پینسٹھ ہی دِن تھے بس
ہم پر تو جیسے سال میں صدیاں گُزر گئیں
🍂

TIM_COOK
 

کچھ لمحوں میں دسمبر جانے والا ہے،
چلو ایک کام کرتے ہیں پرانے باب بند کر کے،
نظرانداز کرتے ہیں بھلا کر رنجشیں ساری
مٹا کر نفرتیں دل سے معافی دے دلا کر اب
دلوں کو صاف کرتے ہیں جہاں پر ہوں سبھی مخلص
نہ ہو دل کا کوئی مفلس ایک ایسی بستی اپنوں کی
کہیں آباد کرتے ہیں جو غم دیتے نہ ہوں گہرے
ہوں سانجھے وہاں سب ٹھہرے سب ایسے ہی مکینوں سے
مکاں کی بات کرتے ہیں نہ دیکھا ہو زمانے میں
پڑھا ہو نہ فسانے میں
اب ایسے جنوری کا ہم
سبھی آغاز کرتے ہیں..
🖤☀️

TIM_COOK
 

وقت ہے جھونکا ہوا کا۔اور ہم تم فقط پیلے پتے
کون جانےاگلے دسمبر تم کہاں اور ہم کہاں🍁

TIM_COOK
 

سنا ھے !!
زمیں پر وھی لوگ ملتے ھیں
جن کو کبھی آسمانوں کے اُس پار
رُوحوں کے میلے میں
ایک دوسرے کی محبت ملی ھو🙂🖤

TIM_COOK
 

تنہائی ہماری محبوبہ ہے🙂🍂

TIM_COOK
 

شہر کو کھا گیا تِرا جانا
زرد موسم, غبار, خاموشی
خلوتِ یاد میں درخشاں ہے
خواب, پہلوئے یار, خاموشی
🍂

TIM_COOK
 

کتنی صُبحیں تھیں کہ نذرِ فِکرِ دنیا ہو گئیں...🙂

TIM_COOK
 

عزیز تھے ، مگر اِتنے بھی نہیں کہ عزتِ نفس اپنی
ہم ، جانے والوں کے قدموں میں رکھ دیتے 🙂🚬

TIM_COOK
 

ہمارے خمیر کی مٹی میں انا کی مقدار زیادہ ہے
ہم ایسے ، جانے والوں کو روکنا اہانت سمجھتے ہیں🙂🚬

TIM_COOK
 

ہمارے ہاتھ کی ریکھا میں صرف ہجرت ہے
ہمارے ساتھ سفر پر اگر گئے__ تو گئے
🚬

TIM_COOK
 

آپ کے سر کی قسم داغ کو پرواہ بھی نہیں_
آپ کے ملنے کا ہو گا جسے ارماں ہو گا🙂
.
داغ دہلوی🚬

TIM_COOK
 

جانے تم کہاں ہو پری پیکر
دیکھو آج بھی ترا تصور
میرے دل کے آنگن میں رقص کرتا ہے
وحشت دلہن بن کر میرے سامنے بیٹھی ہے
اور میں ہوں کہ جنون کے سہرے
کو آگ لگا کر اک سیاہ مکان کے
سیاہ کمرے کے سیاہ کونے میں سہم کر بیٹھا ہوں
میرے سینے میں اک ایسا خلا ہے
جہاں اب محبت کے ستارے
ڈوب جاتے ہیں🙂🍂
سیاہ خلاء
💔☠️💤

TIM_COOK
 

جس حال میں تُم رکھو ، وھی حال مبارک
ھم اَھلِ محبت کو ، نیا سال مبارک
.
"رحمان فارس"🖤

TIM_COOK
 

خزاں آ کر دریچوں پہ ٹھہر جائے تو پھر دیواروں پر کلینڈر بدلنے سے بہاریں نہیں آتیں 🙂

TIM_COOK
 

" بڑا ہی رنگین رہا یہ سال ، ہر کِسی نے اپنے رنگ دِکھائے! ۔ " 🙂

TIM_COOK
 

"Some flavours are added by a person's company, just sugar is not enough to make the tea sweet" 🖤
"کچھ ذائقے کسی کے ساتھ کے بھی ہوتے ہیں،
صرف چینی ڈالنے سے چائے میٹھی نہیں ہوتی"

TIM_COOK
 

یہ تو اب جا کے بنے ہیں سخت جاں ، وگرنہ ہم
دل کسی کا دُکھا کر ، کئی دنوں تک پشیماں رہتے تھے🥀

TIM_COOK
 

اپنےجزبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگے ، کوئی بات نہ کرے تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں، کوئی آپکی طرف نہ دیکھے تو اسے مجبور نہ کریں،
یہ دنیا آپ کے مخلص جزبات آپ کے منہ پر مارنے میں ماہر ہے
اس لیے اپنے آپ کے ساتھ خوش رہنا سیکھیے🙂