Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

کبھی ستاروں سی آنکھیں لگتی ہیں
کبھی چہرا اُس کا چاند سے ملتا ہے
.
میں کیسے مان لوں زمیں زادی ہے وہ
وجود اُس کا آسمان سے ملتا ہے🖤😇

TIM_COOK
 

تو میرے ہاسیاں دی وجہ بنیا کر کملیے
اے دکھی کرن نوں تاں لوگ بڑے نے 🖤

TIM_COOK
 

صرف اُسے اجازت تھی بے ادبی کی
ورنہ سخت نفرت ہے مجھے
تم کہہ کر بات کرنے والوں سے🙂

TIM_COOK
 

گزشتہ سال کوئی مصلحت رہی ہو گی
گزشتہ سال کے سکھ اب کے سال دے مولا 🙂

TIM_COOK
 

کیا غلط کرتے ھیں ہم فرط عقیدت سے کبھی
تیری آنکھوں کو اگر سارا جہاں بولتے ھیں
🥀

TIM_COOK
 

زندگی_!! ہم تیرے کُندذہن سے شاگرد جنہیں
کچھ سوالات سمجھنے میں بہت دیر لگی،
.
کون دشمن ہے کسے دوست سمجھنا ہے یہاں
ہم کو حالات سمجھنے میں بہت دیر لگی..!!
🥀

TIM_COOK
 

ہم کو رہنا تھا کسی اور ہی دنیا میں مگر
ہم کسی اور ہی دنیا میں اتارے ہوئے ہیں
.
کچھ نئی بات ہے اس میں تو مبارک ورنہ
ہم نے کتنے ہی نئے سال گزارے ہوئے ہیں
🥀

TIM_COOK
 

روح جب کسی جسم کو اوڑھتی ہے
تو اُس کے کپڑوں اور جوتوں کا سائز نہیں پوچھتی
اُس کا رنگ اور حسب نسب بھی نہیں دیکھتی
اور نہ دیگر اعضا کی کارکردگی
وہ دیکھتی ہے
کہ اس جسم میں کتنا پیار ہے
اس کی بیالوجی میں کتنی محبت ہے
کتنا نمک اور کتنا گلوکوز ہے
🥀

TIM_COOK
 

دنیا کا سب سے خوبصورت موسم من پسند شخص کے ساتھ بتائے گئے لمحوں کا موسم ہوتا ہے،
موسم گزر جاتے ہیں، وقت بیت جاتے ہیں لیکن من پسند شخص کے ساتھ بتائے گئے لمحوں کی حدت ہمیشہ قائم رہ جاتی ہے🥀

TIM_COOK
 

شب بخیر😴

TIM_COOK
 

Petrol ⛽️ price 💵 to remain unchanged for next fortnight

TIM_COOK
 

لا تعلقی بھی ایک تعلق ہے
بعض اوقات لا تعلقی کے نام پر ہم اُس شخص کو پہلے سے بھی زیادہ سوچنے لگتے ہیں 🥀🚬

TIM_COOK
 

حالات جیسے بھی ہوں اپنے خوابوں کو ہم زندہ رکھیں گے، ادھوے منصوبے مکمل کریں گے، ہر مشکل سے لڑیں گے اور اس سال بھی ہم زندگی "جیٸیں" گے، "گزاریں" گے نہیں
.
ہم بنائیں گے یہاں ساغرؔ نئی تصویرِ شوق
ہم تخیل کے مجدد، ہم تصور کے امام
🖤😇

TIM_COOK
 

مُسکراہٹ کی بات کرتے ہو؟ جی رہے ہیں یہی غنیمت ہے 🙂

TIM_COOK
 

لوگ مجھ سے مل کر بچھڑ جاتے ہیں
اس لیے میں لوگوں سے دور رہتا ہوں
مت سمجھو کہ آتے نہیں آداب ملاقات مجھے۔
خلوص کا بندہ ہوں عادت سے مجبور رہتا ہوں
جن سے بڑھا میرا رابطہ غم ہی ملا۔
اب رابطہ نہیں بڑھاتا بہت مصروف رہتا ہوں
لوگ مجھے کہتے ہیں بے مروت خود غرض
کتنے اچھے ناموں سے مشہور رہتا ہوں
ہر وقت کھویا رہتا ہوں خود کی تلاش میں
بہت تھک گیا ہوں اپنوں سے دور رہتا ہوں🥀🙂

TIM_COOK
 

ہم کسی کے دل میں نہیں جھانک سکتے اور نا ہی جان سکتے ہیں کہ
کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے لیکن وقت اور رویے جلد ہی احساس دلا دیتے ہیں🥀🖤

TIM_COOK
 

لہجوں سے ظاہر ہو جاتا ہے
رابطوں سے بیزار ہیں لوگ🥀🙂

TIM_COOK
 

آخری بار تم پہ آیا تھا
پھر مرے ہاتھ دل نہیں آیا🫀

TIM_COOK
 

یعنی اب تم کو بھی ان میں شمار کرنا ہے لوگ جتنے بھی دل سے اتر گئے میرے🥀🚬

TIM_COOK
 

تُم کو لگا کہ ؛ تین سو پینسٹھ ہی دِن تھے بس
ہم پر تو جیسے سال میں صدیاں گُزر گئیں
🍂