Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

Cousin marriage should be declared illegal🙂

TIM_COOK
 

Getting married at 18 and growing mature alongside your partner is the best feeling ever we've already missed🙂

TIM_COOK
 

جانے والے میرے پاس یہ آخری سہولت ہے تیرے لیے
تُو جائے گا تجھے آواز نہ دی جائے گی 🖤🚬

TIM_COOK
 
TIM_COOK
 

یہ سرخ آنکھیں اداس لے کر کہاں چلے ہو
کہ خواہش بے لباس لے کر کہاں چلے _ ہو
.
ابھی تو ہم مبتلا ہوئے ہیں فدا ہوئے ہیں
ہمارے ہوش و حواس لے کر کہاں چلے ہو
.
شب بخیر 🍂

TIM_COOK
 

کون روتا ہے کسی کی خستہ حالی پر نصیر
زیر لب ہنستی ہے دنیا، میرے لٹ جانے کے بعد
🖤😇

TIM_COOK
 

خدا و ماں کی محبت کے باوجود بھی سُن
.
میں چاہتا ہوں تیرا پیار بھی ملے مجھ کو
🥀

TIM_COOK
 

" بال سفید ہو جائیں گے، آنکھوں کو 4 نمبر کا موٹے شیشوں والا چشمہ چڑھ جائے گا،
کانوں میں آلہ سماعت نصب ہو گا،
زبان تقریبا گنگ ہو چکی ہو گی،
ہاتھ بیساکھی کو تھامتے ہُوئے کانپیں گے،
دانت خمیری روٹی چبانے سے بھی عاجز آجائیں گے، سرہانے چھوٹی ٹیبل پر دواؤں کی ایک گٹھڑی رکھی ہوگی،
صحت ، کاروبار ، دھن دولت سب خاک ہو رہا ہوگا ، ہم عمر ایک ایک کرکے مر رہے ہوگے،
منہ زور تنہائی ہوگی،
ہر ہِچکی پر محسوس ہوتا ہو گا کہ ؛ یہ آخری ہے۔
اُس وقت بھی آنکھوں کے بیرونی کناروں سے کانوں کی طرف بہنے والے اشک " اشک " نہیں تُمہاری "یاد" ہوں گے🥀

TIM_COOK
 

آج اِک ھَنسی ، اور بانٹ لو
آج اِک آنسُو ، اور پی لو
آج اِک دُعا ، اور مانگ لو
آج اِک زندگی ، اور جی لو
آج اِک سپنا ، اور دیکھ لو
.
آج ۔۔۔۔۔۔۔
.
کیا پتہ ، کل ھو نہ ھو۔🖤😇

TIM_COOK
 

یاد تو ھوں گی وہ باتیں , تجھے اب بھی لیکن
شیلف میں رکھی ھُوئی ٫ بند کتابوں کی طرح
کون جانے کہ نئے سال میں ٫ تُو کس کو پڑھے
تیرا معیار بدلتا ھے نصابوں کی طرح.
.
"پروین شاکر"🖤😇

TIM_COOK
 

جس حال میں تُم رکھو ، وھی حال مُبارک
ھم اھلِ محبت کو ، نیا سال مبارک
یخ بستہ شبِِ ھجر کی برفیلی ھَوا میں
مُجھ کو تیرا غم ، تجھ کو تیری شال مُبارک.
.
"رحمان فارس"🖤😇

TIM_COOK
 

یوں ہٹ جائیں گے منظر سے ہم
ڈھونڈتے پھرو گے جا بجا ہم کو🥀

TIM_COOK
 

آپ کی تصویر مل جاتی تو چاند دیکھنے میں آسانی ہوتی_🙂

TIM_COOK
 

جیسی ہو ویسی ہی آجاؤ
سنگھار کو رہنے دو
بال اگر بکھرے ہیں
سیدھی مانگ نہیں نکلی
جیسی ہو ویسی ہی آجاؤ 🖤😇

TIM_COOK
 

میں سمجھتا تھا تمہارے شجرے کے لوگ جس سے محبت کرتے ہیں ان کے لیے مر جاتے ہیں
لیکن تم سے شناسائی کے بعد علم ہوا
تم لوگ جس سے محبت کرتے ہو اسے مار دیتے ہو 🥀

TIM_COOK
 

بارہا دل کو بتایا کہ محبت ہے فریب
بارہا تیرے خیالوں میں گزاری شامیں
🖤😇

TIM_COOK
 

عادت ہی بنا لی ہے تم نے تو اپنی منیر
جس شہر میں بھی رہنا اکتائے ہوئے رہنا
منیر نیازی🖤

TIM_COOK
 

دین و دنیا سے گیا تو یہ سمجھ لے
اے داغؔ
غضب آیا اگر اُس بت پہ ترا دل آیا
داغؔ دہلوی🖤

TIM_COOK
 

وہ جانتی ہے معنی میری خاموشی کے
اُسے پتہ ہے میں غصے میں خاموش رہتا ہوں🥀

TIM_COOK
 

ڈھلتا سورج، شام کا منظر اور وہی دل کی خواہش
وصل میں تیرے عمر کی میری شام ڈھلے تو اچھا ہے🖤😇