To na jany teri bahon me humko sakoon ha mily...
Many to na many tery hony sy hi dharknyn ye chlyn... 🖤
ﯾﮧ ﺍُﺩﺍﺱ دسمبر
ﭨﮭﻨﮉﯼ ﮨﻮﺍ
ﺑﺨﺎﺭ ﺳﮯ ﺗﭙﺘﺎ ﺟﺴﻢ
ﮔﮭﮍﯼ ﮐﯽ ﭨﮏ ﭨﮏ⏱️
ﭼﺎﮰ ﮐﮯ ﮐﭗ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﯼ ﭨﮭﻨﮉﯼ ﭼﺎﮰ☕
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﮧ ﭨﮑﯽ ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ
ﺳﺐ ﺍُﺩﺍﺱ ھیں بہت🥀
تُمھارے ساتھ تَخیُّل کے کورے کاغذ پر
میں دن بناتا رہا اور شام ہوتی رہی🥀
زندگی اپنی جب اس شکل سے گزری غالبؔ
ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے تھے
یہ دنیا ٹھہری رنگین مزاج
میں سیاہ لباس میں لپٹا بے ڈھنگ سا بے رنگ لڑکا 🥀
کیا کہیں تمھیں دسمبر تمہاری تو خود آخری سانسیں چل رہی ہے 🥀
" اُس نے پوچھا کہ کوئی ایسی جگہ ،، سُکھ ہو جہاں؟
••__" میں نے دِھیرے سے فقط اتنا کہا ،، میری طرف 🖤🙂
__🥀
محدود ہونے میں ہی سکون ہے🥀
بہت اُمیدیں تھیں اپنی قسمت سے🥀
زندگی میں کوئی نہ کوئی ہار ایسی ضرور ہوتی ہےجس کے بعد ساری عمر کچھ بھی جیتنے کو دل نھیں کرتا🥀
بہا کر لے جاتا ہے نامُو نشاں مگر، کوئی ہم میں رہ جاتا ہےاور کسی میں ہم۔۔🖤💫
Autophile
Selenophile
Hodophile🖤
صَفائی دینا ایک ذِہنی اور نَفسیاتی کوشش ہے جو صرف عَزیزوں کیلئے کی جاتی ہے ۔۔۔ باقیوں کیلئے بس ایک وَسیع مُسکراہٹ اور ایک چُھوٹا سا جملہ تُم سچے ہو...! 🙂🔥
جوانی،حُسن، رُتبہ شان و شوکت سدا نہیں رہتے 🥀
تُم کسی کا چہرہ بھول سکتے ہو
لیکن تُم کسی کے ”جزبات کی حرارت“ ،
”ادا کی نزاکت“، اور ”آواز کی چاشنی“
کو اپنی یاد سے بلکل نہیں مٹا سکتے🍂
Samjh ni arhi life ha ya Discovery channel
Har qadam py ek sanp mil rha haa🐍
میں چاہوں تو کسی کے بھی دل میں اتر جاؤں
مگر یہ دنیا میرے دل سے اتر گئی ہے اب🥀
تمہارے بعد میرے نصیب میں کیا بچتا ہے؟
وہی بچی کچی سی دنیا٬ وہی بے کار کے لوگ 🍂🥀
اِک تیری نظر میں مسترد ________جو ٹھہرے ہم
پھر کِسی کی نظر میں کمال ٹھہرے تو کیا ٹھہرے 🍂
عجب جی لگ گیا ہے ان دنوں اِس دشتِ ویران میں
سندیسے بھیجتا ہے شہرِ جاناں_____ہم نہیں جاتے🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain