بحث میں جیت گئی حُسن کے بل بوتے پر
ورنہ ظالم کوئی ایسی بھی ارسطُو نہیں تھی
عشق ہوتے ہی وہ لڑکا بھی غزل کہنے لگا
عُمر بھر جس کے مضامین میں اُردو نہیں تھی
🍂
جس پر گزرتی ہے وہی جانتا ہے
دل تسلیوں سے کہاں مانتا ہے 🖤🥀
وہ جو بانٹے گا خود کو اوروں میں
میرے حِصّے میں غم تو آئیں گے نہ🥀
ہمارے جسموں کا خاک ہونا تو ٹھیک ہے مگر
تمہاری آنکھوں تمہارے ہونٹوں کا کیا بنے گا🥀
ہاں اب تم مجھ سے بھی پھیرو گی یہ چہرہ..
لاکھ پوچھنے پر بھی کہو گی___کچھ نہیں
🍂
رات، تنہائی، چائے کا کپ، ھاتھ میں جلتا ہوا سگریٹ ،کمرے کا پسندیدہ کونا اور تیری یاد🍂
ابھی نہ چھیڑ محبت کے گیت اے مُضطرِب
ابھی حیات کا ماحول ____ خوش گوار نہیں
🥀
ترا حصول عجب ہے ، کہ میں تو خوش ہوں ، مگر
اداس وہ بھی نہیں________ جو قطار میں نہ رہا 🍂
چپ کی کثرت سے مر رہے ہیں لوگ
قہقہوں کی بڑی اشد ضرورت ہے
🥀
میں تجھ کو جاگتی آنکھوں سے چھو سکوں نہ کبھی
مری انا کا بھرم رکھ لےمیرے خواب میں آ🍂
مجھے پتا ہے ،میری خود داریاں تُجھےکھودیں گی
میں کیا کروں ،مجھے مانگنے سے نفرت ہے🥀
لوگ باتیں بھول جاتے ہیں لوگ واقعات بھول جاتے ہیں لوگ لوگوں کو بھول جاتے ہیں🍂
میں اپنے بعد بہت یاد آیا کرتا ہوں 🙂
تم اپنے پاس نہ رکھنا کوئی نشانی میری 🖤
__🥀
رنگ اُڑ جاتے ہیں تصویر سے دھیرے دھیرے
خالی منظر کوئی آنکھوں میں پڑا رہتا ھے
🍂
ھِجر کے ساتھ ٫ یا وِصال کے ساتھ
خُوب گُزری ٫ تیرے خیال کے ساتھ
مَیں نے ٫ اِک زِندَگی بَسَر کر دی
تیرے نادِیدَہ ٫ خَد و خال کے ساتھ
.
",جونؔ ایلیاء"
The cars of Muhammad Ali Jinnah..
1938_____Packard
1947_____Rolls-Royce (Silver Ghost)
1947_____Cadillac Series 75
1948_____Rolls-Royce (Silver Wraith)
Han buht hogya birthday..
Chal ab 14 nuqat suna.
.
Quaid e Azam Day..
تمہیں کیا خبر جاناں کہ ہم اداس لوگوں پر۔۔
رات کے سبھی پہر انگلیاں اٹھاتے ہیں🍂
دِن گزر جائیں گے اور تم اُن چیزوں کو ترک کر دو گے جن کی تمہیں عادت ھے۔ پسندیدہ انسان کو چھوڑ دو گے ، اپنے خوابوں سے دستبردار ھو جاؤ گے۔ اور بالآخر یہ تمہارا حقیقت قبول کرنے کی طرف پہلا سفر ھو گا🤝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain