https://fb.watch/p4ihIH-mnw/?mibextid=Nif5oz
.
.
Childhood memories 🥺
زبان پہ رہتا ورد تیرا 🎶
اور بچپن میں سکول کو دہشتگردوں سے بچانے کا سپنا سپنا ہی رہ گیا🙂
میں تمہیں ڈھونڈنے یادوں کی کھلی راہوں پر
خشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتا ہوں🥀❤🩹
دسمبر اکتاہٹ زدہ نہیں ہے۔۔۔اِسں کی پر سکون سی فضائیں۔۔۔ دراصل سال بھر کےخوشی،غم،نشیب و فراز، محبت اور بچھڑنے والے واقعات کاخلاصہ اور یاددہانی ہیں۔۔۔!!!🥀
لاسٹ سین چیک کرنا، آن لائن آنے کا انتظار کرنا اور آن لائن دیکھتے میسج نہ کر پانا چند جدید لا علاج بیماریاں ہیں🙂
کبھی میں نہ رہوں گا ۔۔ مگر ۔۔ میری ڈائری میں ۔۔ کچھ آنسوں میں بھیگے ۔۔ کچھ درد بھرے ۔۔ کچھ نادم ۔۔کچھ عاجز۔۔کچھ حوصلے کے ترجمان۔۔کچھ تنہائی کے ساتھی۔۔کچھ صبر کے گواہ۔۔اور کچھ محبت میں مہکتے۔۔فقط۔۔میرے الفاظ رہ جائیں گے🥀
.
شب بخیر 🍂
جب سر راہ کبھی دھوپ میں چھاؤں آئے
پھر میری سوچ کے محور میں تیرا گاؤں آئے
.
پھول سوکھی ہوئی شاخوں پہ کھلے ہیں فوراً
میرے گھر کی طرف جب بھی تیرے پاؤں آئے
🥀
مفلسی یہ نہیں کہ آپ کی جیب خالی ہے مفلسی یہ ہے کہ آپ کا ذہن خالی ہے، آپ کے پاس اچهے تخیل ، اچهی سوچ اور اچهے خیال کا قحط ہے 🤝
یقین کرو سب نے گُزر جانا ہے
وقت نے
حالات نے
زندگی نے
جذبات نے
تُم نے
اور میں نے بھی🙂
Men, it’s ok to quit on a woman who’s not even trying🙂
I have wasted long paragraphs on those people who deserved just a "hmm"🙂
بعض اوقات خوشگوار یادیں سب سے زیادہ تکلیف دیتی ہیں🥀
I read somewhere:'
-"Kabhi kabhi waqt k sath sab thek nahi khatam hojata hai"
"And I felt that"🙂🍂
I'm naturally bad at showing interest because I can literally think about you all the day and still not say a word to you🍂
Don't offer a lecture to a person who needs a hug🙂
https://www.instagram.com/reel/C0tSDOxrm8A/?igshid=MzRlODBiNWFlZA==
Bollywood ka alien 👽👾
بچے، جوان اور جوان، بوڑھے ہوگئے مگر پاکستان آسٹریلیا میں جیت نہ سکا
.
Geo News not coming slow🤪
میں نے اپنے تمام قہقہے اپنے خیالات کی لائبریری میں رکھ دیے ہیں۔
لہذا میں خاموش ہو کر سونا چاہتا ہوں۔
.
قمر بلوچ ، کتاب گرتے ستارے 🖤
جد مل کے بیٹھاں گے تاں گلاں بہت کرنیاں نے🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain