Damadam.pk
TIM_COOK's posts | Damadam

TIM_COOK's posts:

TIM_COOK
 

تم کو ہے راس، کسی وَصل کا کاندھا لیکن🙂🥀
لوگ جو دِل سے اُترتے ہیں٬کِدھر جاتے ہیں؟
🍁

TIM_COOK
 

" ہماری ماؤں کو کیا پتہ تھا کہ ؛ اُن کے بچے کہیں لاش بن کر کھڑے رہیں گے ۔۔۔ وہ ہنستی گُنگُناتیں کلام کرتی اُداس لاشیں کہ ؛ جِن کے چہروں پر پھیلی زردی میلوں کے فاصلے سے بھی دِکھائی دے گی ، اُداس آنکھیں جو بُجھ چُکی ہیں وہ گہری سِیاہ راتوں کے سِیاہ لمحوں میں جاگتی ہوں گی ، ہماری ماؤں کو کیا پتہ تھا کہ ؛ جِن اولادوں کو وہ اکثر کہتی رہتی ہیں " تُمہیں میری بھی زندگی لگ جائے! " وہ زندگی اُن پر عذاب بن کر گُزر رہی ہے ، ہماری ہر خواہش ہماری آنکھوں کے سامنے مر رہی ہے!" 🥀

TIM_COOK
 

" یاد تو باقی رہ جاتی ہے! ۔ "
.
ہمارے درمیان اب کوئی تعلق نہیں ، ہم ایک دُوسرے سے کوسوں دُور اپنی اپنی زندگی میں مصروف اِک دُوسرے سے فرار ہیں ، نہ تو ایک دُوسرے کی تصاویر پاس رکھتے ہیں اور نہ انھیں دیکھتے ہیں ، نہ ایک دُوسرے کو بھیجے گئے مُحبت کے پیغامات پڑھتے ہیں اور نہ انھیں سُنتے ہیں ، ایک دُوسرے کے ذکر پہ دِل دُکھتے ہی بات بدل دیتے ہیں ، مگر یاد ۔۔۔ یاد تو باقی رہ جاتی ہے🥀

TIM_COOK
 

وہ بہـت خـوش رہتا تھا
اتنا خـوش کـہ لوگ اُسـں کو دیکھ کـر
اُسکـی جیسی زندگــی گزارنـے کی حسـرت کیا کرتـے تھـے
اور پھر اُس نـے خـود کُشـی کر لـی
آس پاس کـے لوگوں کو دُکھ سـے زیادہ حیـرت تھی
کـہ ایسی زندگــی اور ایسا فـرار....؟؟
پھـر اُس کی ڈائری ملی
تو عقدہ کھُلا کہ زندگیاں آسان کسی کی نہیں ہوتیں
بس اپنی اپنی اداکاری ہوتی ہـے
کوئی جھیـل جـاتـا ہــے....
اور کسی کی برداشت کی حـد ختـم ہو جاتی ہــے 🥀

TIM_COOK
 

شکوے، شکایات، روٹھنا، منانا، یہ بہت انمول جذبے ہیں ۔ان جذبوں کو ہم ہر شخص پر نہیں لٹا سکتے۔۔۔یہ وہی جنم لیتے ہیں جن رشتوں پہ مان ہو، یقین ہو، اور ہاں
دوستی ہو یا محبت________🖤
جب مان ٹوٹ جائے۔۔یقین بکھر جائے تو شکوے،شکایات، روٹھنا، منانا جیسے جذبات اپنی موت آپ مر جاتے ہیں___________!🖤

TIM_COOK
 

اس نـے جــب _______
بــات کــرنـے کـا لہــجہ بـدلا !!
تــب یــہ احسـاس ہـوا کــہ _____!!
یـہ وہ لمــحہ ہــے۔۔۔۔۔۔۔
جہـاں راستـہ بـدلنـا ہـے 🥀

TIM_COOK
 

سرد رویے سرد لہجے اور سرد موسم
ہم برف نہیں اب پتھر سے بننے لگے ہیں
رویوں کی دھوپ چھاؤں سے گزرتے ہوئے
کُچھ کُچھ ہم خُود سـر سـے بننے لگے ہیں
🖤😇

TIM_COOK
 

میں وابستگی سے ڈرتا ہوں اور کسی اور وجود میں کھو جانے سے ڈرتا ہوں کیونکہ اس کے بعد میں اکیلا نہیں رہوں گا🥀

TIM_COOK
 

ایسے تو نہیں تھے تم
لوگوں سے مِلے ھو گے
لوگوں میں رھے ھو گے🥀

TIM_COOK
 

تیری آنکھوں کے دریا کا اترنا بھی ضروری تھا 🥀

TIM_COOK
 

ہم نے جنت کا پھل نہیں کھایا
ہم یہاں بے قصور آئے ہیں 🥀

TIM_COOK
 

ہم کو اک عُمر نہ جینے کا سلیقہ آیا
ہم نے اک عُمر تمناؤں کے دھوکے کھائے🍁

TIM_COOK
 

کمسن بدن پے بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا 🖤🥀

TIM_COOK
 

میں نے نیندیں طویل کرلی ہیں
یار! تُم خواب میں مِلا کرنا
پہلے کہنا کہ صرف دوست ہیں ہم
پھِر محبت میں مبتلا کرنا_!🖤🔥

TIM_COOK
 

َاَدھورے خوابوں کی تدفین اِنسان کو حقیقت پسند
بنا کر جینا سیکھا دیتی ہے🍂

TIM_COOK
 

کسی کی زندگی میں آپکے ہوتے ہوئے بھی کسی اور کی گنجائش ہو تو پھر وہاں آپکا ہونا بیکار ہے💯

TIM_COOK
 

ابھی بھی وقت ہے لوگوں میں بانٹ دی جائیں
جو نیکیاں کسی دریا میں جانے والی ہیں
🥀

TIM_COOK
 

فقط ہُنر ہی نہیں، عیب بھی کمال کے رکھ
سو دوسروں کے لیے تجربے مثال کے رکھ
نہیں ہے تاب تو پھر عاشقی کی راہ نہ چل
یہ کارزارِ جنوں ہے، جگر نکال کےرکھ ....!!

TIM_COOK
 

گِرنے دو تم مجھے میرا ساغر سنبھال لو
اتنا تو میرے یار کرو میں نشے میں ہوں
🍂

TIM_COOK
 

اپنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کریں زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو ،چھپانا دوسروں کے ترس کھانے سے زیادہ خوبصورت ہے🍁