Damadam.pk
TaHir_'s posts | Damadam

TaHir_'s posts:

TaHir_
 

تمام احباب کو میری طرف سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں 🤍🙂🌸✨🫀
-دعا_طاہر-❤️🙂

TaHir_
 

میں نے ہمیشہ چاہا کہ تُم مُجھ سے مُحبت کرو، ہر طرح سے کوشش کی ایسی کوشش جو بِھکاری کِسی مالدار سے ایک آنا مانگنے کے لیے کرتا ہے...!!
لیکن شاید میری صدا میں ہی وہ اثر نہ تھا اگر ہوتا تو مُحبت نہ سہی تُمہیں مُجھ سے ہمدردی تو ہو ہی جاتی...!!
مُجھ میں ہی کوئی کمی ہو گی جِس سے میں انجان اور تُم باخبر تھی اِس لیے میں آج تُمہیں اپنے گُھٹن بھرے ساتھ سے آزاد کرتا ہوں، اب تُمہاری قِسمت کے دروازے کُھل گئے ہیں تُم پر...!!
میں نے تُمہیں کبھی کوئی بددُعا نہیں دی کیوں کہ جِس دل میں مُحبت رہتی ہو وہاں دُعائیں رہتی ہیں، ہاں مگر کبھی کبھی دعاؤں میں اثر نہیں رہتا میری دعاؤں میں بھی نہیں رہا کم از کم تُمہارے معاملے میں تو یہ ہی ہوا ہے...🙂🖤
-دعاطاہر-🙂❤️

TaHir_
 


جن سے رُوحیں وابستہ ھو جائیں ان سے کسی صُورت بھی دامن نہیں چُھڑوائے جا سکتے.. 🙂💔
-دعاطاہر-🙂💔

TaHir_
 


جـس دن مجھے تمہاری گود میں سر رکھ کے سونے کا مکمل حق مِل جائے گا ناں ہـمـدم اس دن میں اپنے پاس پڑی تمام نیند کی گولیاں کُوڑے دان میں پھینک دوں گا🙂⁦❤️⁩
-دعاطاہر-🙂💔

روز محشر میں تمہارا ہاتھ پکڑ کے کہوں گا۔۔
اس شخص نے مجھے بہت رولایا ہے😢
-دعا_طاہر-💔😢
T  : روز محشر میں تمہارا ہاتھ پکڑ کے کہوں گا۔۔ اس شخص نے مجھے بہت رولایا ہے😢  - 
Sad Poetry image
T  : Eid Mubarak 💔 -DuA_TaHiR-😊❤️ - 
TaHir_
 

جنم دن مبارک میری جان❤️
اللہ پاک آپ کو زندگی میں ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیوں سے نوازے آمین❤️🥀❤️
-دعاطاہر-😊❤️

TaHir_
 

Aslam o Alikum
Eid Mubarak Dua Jani❤️💞🥀
-DuA_TaHiR-❤️🥰

کیا یہی خیال جان لینے کے لیے کافی نہیں۔۔۔؟؟
کہ آپ کا من چاہا شخص کسی اور کی دسترس میں ہے،،💔🙂
-دعاطاہر-💔😥
T  : کیا یہی خیال جان لینے کے لیے کافی نہیں۔۔۔؟؟ کہ آپ کا من چاہا شخص کسی اور کی - 
TaHir_
 

*میری روح کی رونقوں کی قاتل ہو تم🥀🌚*
-دعاطاہر-😞💔

TaHir_
 

طریقہ ایک ہی ہوتا ہے۔۔۔
بس لاڈلوں کو زندگی کا تھپڑ ذرا زور سے لگتا ہے🌸💯
-دعاطاہر-😢💔

TaHir_
 

ہائے زندگی ! تم نے بڑے سخت دن دکھائے ہیں ہمیں 🙂💔
-دعا_طاہر-🌷😒🦋👑

TaHir_
 

وہ آرزو جو باقی آرزوؤں کو کھا جائے اسے محبت کہتے ہیں💔
-دعاطاہر-❤️😢

TaHir_
 

وہ انسان روح کے ویرانے سے کبھی نہیں نکل سکتا جس نے اپنی خوشی کے لیئے کسی کی جھولی میں دکھ بھرے ہوں ...!!
-دعاطاہر-😢❤

TaHir_
 

اگــر کـوئی تمــہاری وجـــہ سـے بـے ســــکون ہـے تــو سـمـجھ لـو تـم ظـالــــموں مـیـں سـے ہـو ||
-دعاطاہر-❤😢

اور جنھوں نے مکرنا ہو وہ قرآن کو ضامن رکھ کر بھی مکر جاتے ہیں۔💯🙁
-دعاطاہر-💔😢
T  : اور جنھوں نے مکرنا ہو وہ قرآن کو ضامن رکھ کر بھی مکر جاتے ہیں۔💯🙁 -دعاطاہر-💔😢 - 
TaHir_
 

-" یاد کا کینسر سب سے خطرناک ہوتا ہے،
یہ انسان کے دل و دماغ سے ہوتا ہوا روح تک جاتا ہے اور پھر روح کھینچ لیتا ہے_" 🙂💔
-دعا_طاہر-💔😢

TaHir_
 

میرے دل کو جلانے والے خدا کرے کہ تیرا دل بھی ٹوٹ جائے۔
Don't forget to say InshaAllah
Ameen
-دعا_طاہر-❤😢

TaHir_
 

چپکے سے سہہ رہا ہوں تیری بد سلوکیاں اے زندگی..!🖤
-دعا_طاہر-❤😢

TaHir_
 

چلو اپنا مذاق اڑائیں کہ
وہ آج بھی ہم کو چاہتی ہوگی
-دعا_طاہر-❤😢