یہ جو محبت ہعتی ہے نا یہی انسان سے سخت فیصلے کرواتی ہے! ساری دنیا سے بیزار،کسی ایک خاص کے لیے تڑپنا اور تکلیف اٹھانا سکھاتی ہے۔پھر کیسے ممکن ہے کوئی میرے اس خاص کے لیے غلط لفظ استعمال کرے اور میں اس کی آواز دوبارہ سننا چاہوں۔ -دعا_طاہر-😢💔
جاناں! میں تمہیں بدعا نہیں دیتا بس اتنا کہوں گا خدا تمہیں بیٹا دے اور اس کو تم۔جیسی عورت سے محبت ہو اور وہ اذیت سے زندگی جیے پھر تمہیں میرا خیال آئے۔💔💔 "دعاطاہر"💔😢
Happy BirthDay DuA Jani🎂🍰🍷🍸🎉🎊🎁Allah pak Apko Life ma HazarOon Khushya Dy or Apki Har Khawahish Puri ho Ameen Summa Ameen Many Many Happy ReturnS of The Day Mari JAN❤😊😘😘