Damadam.pk
TaHir_'s posts | Damadam

TaHir_'s posts:

TaHir_
 

اور جنہوں نے مکرنا ہو وہ قرآن کو ضامن رکھ کر بھی مکر جاتے ہیں
💯✌🏼😒
"دعاطاہر"💔😢

TaHir_
 

وقت افطار۔۔۔ جو سوکھتے
حلق کو لگے 🍂
اس پانی۔۔۔۔۔۔ سے زیادہ ۔۔۔۔
عزیز ہو تم🔥
"دعاطاہر"😊❤

TaHir_
 

ماہ رمضان مبارک❤
"دعا_طاہر"😊❤

TaHir_
 

ہمارا تعلق اس نہج پر پہنچ گیا کہ ہم ایک دوسرے کو رمضان مبارک بھی نہ کہ سکے💔
"دعا_طاہر"💔😢

TaHir_
 

Everything is Temporary but Makafat e Amal is Permanent.🌼🥀
-DuA_TaHiR-💔😢

TaHir_
 

آپ اُس کا نمبر بلاک کر دیں اسے انفرینڈ کر دیں۔۔
اُس کا شہر چھوڑ دیں حتٰی کہ ملک بھی۔
جتنا دور آپ جا سکتے ہیں چلے جائیں۔۔
آپ نئی انجمنوں کا انتخاب کر لیں۔۔
اُس کی تصویریں چیٹ ہسٹری حتٰی کہ اس سے جڑی ہر چیز سے دوری اختیار کر لیں۔۔۔
یہ سب معنی نہیں رکھتا۔۔۔
آپ اُس کو اپنے دل و دماغ سے کیسے نکالیں گے۔؟؟
کُچھ لوگ آپ کی روح میں اپنی جڑیں اس قدر مضبوط کر لیتے ہیں کہ آپ چاہ کر بھی انہیں بھول نہیں سکتے۔۔
خواہ وہ جڑیں عادت کی ہوں یا محبت کی !
🤗💔
"دعاطاہر"💔😢

TaHir_
 

تیری رضا میں راضی ہوُں اے خدا لیکن... ❤️
وہ شخص میرے ساتھ رہتا تو کتنا اچھا تھا.😔
"دعاطاہر"💔😢

TaHir_
 

ہر انسان اس سٹیج پہ ضرور آتا ہے زیادہ تر وہ لوگ تو لازمی آتے ہیں جو محبت کی خواہش پال بیٹھتے ہیں،، پھر جب اذیت میں مبتلا ہوتے ہیں تو شروع میں تو چیخ کر یا بار بار کہہ کر اگلے کو احساس کرانے کی کوشش کرتے ہیں اور وہ بھی مسلسل اگنور کرتا چلاجاتا یے بلکہ جب اس کا احساس کا مادہ فوت ہوجاتا ہے تو وہ شغل بنا لیتا ہے روز کسی نہ کسی اذیت میں مبتلا کرکے رکھتا یے تب عقل مند خاموشی اختیار کرلیتے ہیں اور ہم جیسے کم عقل پھر بھی احساس کی بھیک مانگتے رہتے ہیں.
وہ تیسرا شخص کتنا خوش نصیب ہوتا ہے ناں
جسے بن مانگے وہ سب ہی مل جاتا ہے
جو ہمیں ہماری تمام دعاؤں اور منتوں کے بعد بھی نہیں ملتا💔
"دعاطاہر"💔😢

TaHir_
 

"-اور پھر میں نے رب سے اس کیلئے خوشیاں⁦❤️⁩🥀
اور اپنے لیے صبر مانگ لیا-"⁦❤️⁩🥀
"دعاطاہر"💔😢

TaHir_
 

تو جس کے واسطے چھوڑ گئی مجھ کو
خدا کرے تو اُس کی دوسری محبت ہو....🙂
-دعا_طاہر-💔😢

TaHir_
 

یہ حال ہوگیا ہے اب میرا کہ میں سر جھکا کے سجدے میں تڑپ تڑپ کر الله سے پوچھ رہا ہوتا ہوں یا الله میری دعائیں_🖤🍂
"دعاطاہر"🙏😢

TaHir_
 

میں ہمیشہ تم سے کہا کرتا تھا کہ محبت کبھی ختم نہیں ہوتی محبت بس مر جاتی ہے تمہارے بعد محسوس ہوا کہ جب محبت مرتی ہے تو محبت کرنے والا انسان بھی مرجاتا ہے اور جب انسان ہی مر جاتا ہے تو کیسی معافی تلافی اب تم سے ملاقات محشر کے روز ہی ہو گی.🖤🍂
-دعا_طاہر-😊❤

And I Get A LeSson For LiFe...😓
-DuA_TaHiR-😊❤
T  : And I Get A LeSson For LiFe...😓 -DuA_TaHiR-😊❤ - 
TaHir_
 

مُدتوں روئیں گی تیری آنکھیں ہمیں بھولنے کو
مُدتوں ہم تیرے اشکوں میں پائے جائیں گے🥀
-DuA_TaHiR-😊❤

TaHir_
 

آپ علی جیسا کردار لائیں
فاطمہ جیسی آپ کے مقدر میں لکھ دی جاۓ گی
جمعہ مبارک🌸
-دعا_طاہر-😊❤

TaHir_
 

خدا نہ کرے کہ آپ کی نبض کِسی کی مُٹھی میں ہو اور اُسے اِس بات سے فرق ہی نہ پڑتا ہو کہ اِس کی رفتار کیا ہے؟۔ مدھم ہے، چل رہی ہے یا بند ہونے کو ہے!!💔😔
-دعا_طاہر-😢♥

تم نے چاہت کا مان توڑا ہے💔🥀
ہم تمہیں محشر میں گھسیٹیں گے🖤🔥
-دعا_طاہر-😓❤
T  : تم نے چاہت کا مان توڑا ہے💔🥀 ہم تمہیں محشر میں گھسیٹیں گے🖤🔥 -دعا_طاہر-😓❤ - 
TaHir_
 

مجھ کو نہ دیکھئے میری نسبت کو دیکھئے۔۔۔
کتنے برے کریم ص کے در کا گدا ہوں میں۔۔۔
#جشن_عید_میلاد_النبی_مبارک❤
-دعا_طاہر-😊❤

TaHir_
 

جتنی محبت میرے بس تھی میں نے کی لیکن پھر بھی میں ہار گیا آپ گواہ رہیے گا یا رسول اللہ ص۔😢
-دعا_طاہر-❤😢

TaHir_
 

محتاج نظر ہے حال میرا ۔ !
سرکار (ﷺ) توجہ فرمائیں ۔ !
"جمعہ_مبارک"🌸
-دعاطاہر-😊❤