جیسے ننگے پاؤں اور پھٹے پرانے کپڑوں والے بچے.. اپنی خالی جیبوں کا احساس لئے دل کو اچھی لگنے والی مہنگی چیزیں.. کسی دکان کے بند شیشوں سے پہروں لگ کر تکتے ہیں نا... میں بھی تم کو یونہی جاناں اکثر تکتا رہتا ہوں.. "دعاطاہر"🌸♥
وہ جن کے ساتھ باتیں کرتے کرتے سحری کا ٹائم ہو جاتا تھا یااللہ آج انکو ہماری خبر بھی نہیں۔ "دعاطاہر"♥😢
جِن باتوں کا گواہ خود اللّٰہ ہے اُنہیں تُمہارے سامنے دوہرانا کیسا 💔🙃 " -دعاطاہر-♥
انسان کو اپنے بےبس ہونےکا اندازہ اس وقت ہوتا ہے جب وہ کسی کو دیکھنے کے لئے ترس جاتا ہے۔ #دعاطاہر🙁
جو تمہیں میرے حصاروں سے چرا لے گیا ہے اسے کہنا کسی کا حق نہیں مارا کرتے 😊❤ -دعاطاہر-🙏🙂
من چاہی عورت میں خدا نے بڑی شفاء رکھی ہے اس کے بس چھو لینے سے ہی مرد کی ہر مشقت سہل ہو جاتی ہے ہر تھکاوٹ زائل ہو جاتی ہے...❤😇 -دعاطاہر-😍❤
غیر محرم کہہ کے مجھے چھوڑ گئی وہ جو محرم راز تھی میرے دل کی "دعاطاہر"♥
سب کچھ کرو، برا بھلا کہ لو، گریبان پکڑ لو مگر کبھی بھی دوراہے پہ لا کے کسی کا ساتھ مت چھوڑنا بندہ بے بس ہو جاتا ہے 😊❤🔥 #____-DuA_TaHiR-🌸
نا پھیر آج مجھے اپنے در سے تو خالی کہ تیرے بابا ہے شاہوں کے شاہ یا زھراؑ -DuA_TaHiR-🌸
اس نے خدا کی قسم کھا کر کہا تھا مجھے تم سے محبت ہے🥀 -DuA_TaHiR-😢♥🌸
اتنی قریب ہو گئی تھی مجھے لگا میری ہو گئی تھی -DuA_TaHiR-♥
کل شب خدا کے ساتھ بڑی گفتگو رہی ڈرئیے مت ! آپ کے ستم کا کہیں ذکر تک نہ تھا 🔥 -DuA_TaHiR-❤