نہیں مجھ کو شکایت اب کسی سے
بس اپنےآپ سے روٹھا ہوا ہوں
بظاہر خُوش ہوں لیکن سچ بتاؤں۔۔۔؟
میں اندر سے بہت ٹوٹا ہوا ہوں😌💔
Ali
میرے اندر ہی تُو کہیں گم ہے..!
کس سے پوچھوں ترا نشاں جاناں..؟
؎ جونؔ ایلیا 🖤
بات صرف دل میں آنے اور دل کے بھر جانے تک کی ہی تو تھی!🔥
آواز نہیں آئی لیکن خدا کی قسم.💔
غور تو کیجیے دل ٹوٹ گیا ہے🔥
انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں ❣
نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی 🥰
"رات بھر رات کو اک رات جگایا جائے
اس کو معلوم تو ہو ہم پہ گزرتی کیا ہے"
میں چاہتاہوں کہ اک حسین لڑکی
میرے عشق میں خود کشی کرلے۔
Ali 💔🔥🙁
پتا ہے مجھے با رش کیو ں پسند ہے
یہ بر ستی ہے اداس لو گو ں کی طر ح۔
بول دیتے ہیں سن نہیں سکتے
لوگ کتنے عجیب ہوتے ہیں
آپ آئیں گے ، بات بھی ہو گی
دِل میں لے کر خیال بیٹھے ہیں
مداوا اب کوئی نہیں
میں دل تک جا چکا دکھ ہوں
❥📖
نظر سے اشارے رخ پر حجاب ہوتا ہے
تھوڑا تھوڑا تو ہر کوئی خراب ہوتا ہے🍁♥
Happy Rainy Day In Sukkur🔥❤