تھُوڑا بھی نَہیں ،، اَچھَا خَاصَا کَر کَے !!
کَیا مَلاّ تُمہیں ؟؟ اِتنا تَمّاشہّ کَر کَے !!
جون ایلیاء 🔥
ہم بہت نایاب تھے😊
گزرے دنوں کی بات ہے🥀
بات کرنے سے گریز ہے اگر
یاد آنے سے بھی باز آو 🖤🥀
ツ🥀 Ali
اعتبار کیجئے تو بس اندھوں کا....
جس نے رنگ برنگی دنیا نہ دیکھی ہو...
آپ کو کون ، تم ، پکارے گا؟
آپ کس کو کہا کریں گی ، آپ؟
جون ایلیا
اب جو روٹھو گے تو ہار جاؤ گے..!!
*سائیں*
ہم منانے کا ہنر بھول چکے ہیں.
🥀💯🙂
*👈اک شام__ اور ڈھل گئی*
*ایک دن اور جی لیا تیرے بغیر* ♥
*تم لہجے کی بات کرتے ہو*
*میرا تو خون بھی کڑوا ہے*💔🥀
سڀاڻي کان ڪنهن به شادي جي دعوت ڏني سڌو ٿاڻي تي ڪارڊ کڻي ويندس
جان آ ته جهان آ🤣🤣🤣
جناب آباد رہیئے
اچھا کھیل گئے آپ جذبات سے 💔