ﻣﺠﮭﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺎﻭﭦ ﻧﮩﯿﮟﺁﺋﯽ
ﻣﯿﺮﺍ ﻟﮩﺠﮧ, ﻣﯿﺮﺍ ﻣﺰﺍﺝ ﺫﺍﺗﯽ ﮨﮯ❣💪
اپنی حا لت کا بھی خیال نہیں مجھ کو.
میں نے اورروں سے سُنا کہ پر یشان ہوں میں.
🚬🔥
ہم سے کسی کے بخت کا تارہ نہیں ملا 💔
نظر انداز کرتے ہو شدت سے
تم مجھے مار کیوں نہیں دیتے؟ 🔥
آنکھیں گواہ ہیں, نیندیں تباہ ہیں..🖤🔥
تمام جذبوں سے معتبر ہے
اداس آنکھوں سے مسکرانا 🔥
اداسی کھا گئی شباب کو..
ورنہ بہت دلکش تھے ہم.❤
دِلاسہ ہَم کو دینے کا
تَماشہ خُوب کرتے ہو💔