*."تنہا خاموش رات اور گفتگو کی آرزو.*
*.ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا نہیں.*
*تو جیت کر بھی _ بہت روئے گا*
*میں تجھ سے ایسا ہار جاوں گا*
💔
یہ فریبی رشتے یہ لوگ دھوکے باز
مت ماری گئی جو کر بیٹھا اعتماد
جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو
جی بہت چاہتاہے رونے کو۔
دل کی بات کسے بتائیــــں ....
تمــــاشــــا بنـــتا ہـــے یہـــاں
😢
میں اپنے سر پہ اپنا ہاتھ رکھ کر
دلاسہ دیتے دیتے رو پڑا ہوں🥀🖤
یہ زخموں پر ہنس دیتے ہیں
ان لوگوں میں چھوڑ گۓ ہو۔ 🔥
جو تجھے دیکھنے سے ملتا ہے
سارا مسئلہ اسی سکون کا ہے ۔۔۔❤
بات کرنے سے گریز ہے اگر
یاد آنے سے بھی باز آو 🖤🥀
ツ
❤پہلے لگتا تھا تم ہی دنیا ہو
💔🔥اب سمجھ آیا تم بھی دنیا ہو
*-"دل کر رہا ہے سب سے روٹھ جاوُ،*
*ہائے۔۔۔!❤*
_(_ Ali _)_👉🏻
*-"مگر منائے گا کون۔۔؟_____🔥💯*
چھوڑ دیجیئے اداس عالمِ غم کو میرے
آپ دغا دیجیئے ___ اپنا کام کیجئیے 🔥🥀
آپ کو کون ، تم ، پکارے گا؟
آپ کس کو کہا کریں گی ، آپ؟
جون ایلیا
آنکھیں گواہ ہیں, نیندیں تباہ ہیں..🖤🔥

سُنا ہے!
تم بہت صاحبِ علم ہو۔
تو زرا اتنا ہی بتا دو،
کیسے پڑھتے ہیں جنازہ اُن کا؟
جو لوگ اندر سے مر جاتے ہیں۔
💔🔥

ہر خاموشی اَنا نہیں ہوتی،
کچھ خاموشیاں صبر ہوتی ہیں. 🖤👑
آنا کہتی ہے التجا کیا کرنی۔۔۔🖤
وہ اہمیت ہی کیا جو منتوں سے ملے

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain