تم سمجھ ہی نہیں پائے
میں بدل نہیں رہا تھا ختم ہو رہا تھا
ﺍﺱ ﺩﻭﺭ ِﻧﺎﻣﺮﺍﺩ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮨﻮﺍ
ﺩﯾﻮﺍﺭ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﮨﮯ ...!
مجھے یقین ہے کہ تم منفرد ہو اوروں سے
تمہیں گمان ہے کہ شاید میں اوروں جیسا ہوں ؟
اور پھر یوں بھی تو ہوتا ہے جنہیں ہم پَل پَل ،لمحہ لمح پاگلوں جیسے یاد کرتے انہیں 24 گھنٹوں میں ایک لمحے کو بھی ھمارا خیال تک نہیں آتا۔۔۔۔ 😟💔
یہ فریبی رشتے یہ لوگ دھوکے باز
.😭مت ماری گئی جو کر بیٹھا اعتماد
جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو
😭 جی بہت چاہتاہے رونے کو۔
ذہنی ہار آدھی موت ہوتی ہے
اور شاید میں آدها مر چکا ہوں 💔
ھم بنے تھے تباہ ھونے کو
تیرا ملنا تو اک بہانہ تھا,,❤
میں اپنے سر پہ اپنا ہاتھ رکھ کر
دلاسہ دیتے دیتے رو پڑا ہوں🥀🖤
ُاس نے میرا صبر آزمایا ھے 💔
ُاسے کبھی صبر نہیں آۓ گا 🔥
تم بہت یاد آ رھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہو مجھے
میں نے یہ بات اب نہیں کہنی..!
😏
*خاموش بے وجہ نہیں ہے صاحب* 🎭🥀
*درد سہا ہے،کسی کی لاج رکھی ہے🔥💔*

اتنا قریب آ گیا تھا وہ🔥
مجھے لگا، جیسے میرا ہی ہے وہ💔
دل اٹھ سا گیا ہے
ان بے رنگ لوگوں سے🔥💔🥀
بچھڑنا کوٸی آسان نہ تھا
میں سچ میں رو پڑا تھا
Last pOst Allah Hafiz Gyzz
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﺷﮯ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﻧﺼﯿﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ 🖤🔥
*تھک گیا کرتے کرتے یاد تجھ کو* 💫🌸
*آب تجھ کو یاد آنا چاہتا ہوں میں🔥💔*
*خاموش بے وجہ نہیں ہے صاحب* 🎭🥀
*درد سہا ہے،کسی کی لاج رکھی ہے🔥💔*
روح میں کوئی تو غم ہیں پوشیدہ
زندگی بے وجہ اداس نہیں ہوتی... 💯🙂🔥💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain