سچا انسان
جذباتی ضرور ہوتا
مگر منافق نہیں۔ 💯🙂💔
یہاں اُلجھی پڑی ہے زندگی،
وہاں زلفیں سنواری جا رہی ہیں.🖤🥀
💕
*رفتہ رفتہ ہوئی دوریاں*
*اُنہیں کوئی اور اچھا لگ گیا*💔🥀
*وقت ہے اور کوئی کام نہیں*مزے لے رہا ہوں فرصت کے
میرے بغیر جنہیں چین ہی نہ پڑتا تھا
کہاں گئے وہ سب جُھوٹ بولنے والے 🔥
*بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو* 💔💯
*مگر رُلا دیتی ہے کمی تیری* 🥀🔥
*بھولتا ہی نہیں بھول جانا تیرا 🥀♥️*
*خود کو پهر عام کرنا پڑتا ہے*
*جب کوئی خاص ہونے لگتا ہے*
سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے,,,💯
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں,,🔥💔
صفائیاں ختم، گواہیاں ختم___
دل ٹوٹا، جان چھوٹی____
جو تجھے دیکھنے سے ملتا ہے
سارا مسئلہ اسی سکون کا ہے ۔۔۔❤
جو تجھے دیکھنے سے ملتا ہے سارا مسئلہ اسی سکون کا ہے ۔❤

آپ کو کون ، تم ، پکارے گا؟
آپ کس کو کہا کریں گی ، آپ؟
جون ایلیا
اور پھر یوں ہوا اسے مجھ سے الجھن ہونے لگی
اور میں نے خاموشی سے خود کو الگ کر لیا۔۔۔!!💔🔥
بہت بولتا تھا نہ میں 💔
لو دیکھو! اب چپ ہو گیا ہوں 😶
تم نے اُن کا بھی کبھی سوچا ہے
تم سے لے کر جو فقط تم تک ہیں
اگر تم خوش ہو مجھ سے دور رہ کر 😔
تو خدا کرے تو مجھ سے کبھی نہ ملے💔

• دل کـھول کـہ آج ہـم خـوب روئـے، 🖤
لـے ڈوبـی آج ہـمیـں تھـکاوٹ صـبر کـی🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain