Damadam.pk
Tabish_Ali11's posts | Damadam

Tabish_Ali11's posts:

Tabish_Ali11
 

چھوڑ دیجیئے اداس عالمِ غم کو میرے
آپ دغا دیجیئے ___ اپنا کام کیجئیے 🔥

Tabish_Ali11
 

اپنی بے قدری کی حد کی تھی
ہم میسر تھے ایسے ویسوں کو

Tabish_Ali11
 

مت آنسوں بہاو ان بے قدروں کے لیے ۔
جو قدر کرتے ہیں وہ رونے نہیں دیتے۔😰

Tabish_Ali11
 

مذاق کرتا ہوں،، اندر سے خالی ہوں
تھک ہار چکا ہوں اداکاری سے میں
💔💔

Tabish_Ali11
 

جب تنہائی حد سے بڑھ جائے،
تو دلاسے زہر لگتے ہیں۔۔۔

Tabish_Ali11
 

طویل نہ سہی مختصر تو ہو گا!!
تیرے دل کی کتاب میں ذکر میرا..!!🖤

Tabish_Ali11
 

تمہارا بدلنا تمہیں مبارک ہو
ہم بدلے تو۔۔۔۔۔۔محبت بدنام ہوگی 🥀🔥 "

Tabish_Ali11
 

دِلاسہ ہَم کو دینے کا
تَماشہ خُوب کرتے ہو💔

Tabish_Ali11
 

دِلاسہ ہَم کو دینے کا
تَماشہ خُوب کرتے ہو💔

Tabish_Ali11
 

یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کُچھ یاد نہیں۔۔😔
تیری یاد میں سب بھول گۓ کیا بھول گۓ کُچھ یاد نہیں۔۔۔🖤

Tabish_Ali11
 

دل بھر گیا جب اس کا مجھ سے
تو اسے اپنی عزت یاد آگئی.. 🔥💯

Tabish_Ali11
 

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا؟

Tabish_Ali11
 

ہم نے چہرے پے مسکراہٹ لا کے
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے 🔥

Tabish_Ali11
 

جھانک کر دیکھا جب خود میں
کئی جذبات کی لاشیں پڑی تھیں 🔥🥀

Tabish_Ali11
 

سارے وعدے ہوئے بہانے سے
تم بھی آخر ہوئے زمانے سے 🌚💔🔥

Tabish_Ali11
 

تاحال ہمیں جو بھی وفادار ملا
افسوس حد سے بڑھ کر اداکار ملا 🥀

Tabish_Ali11
 

عجب ٹھہراؤ پیدا ہو رہا ہے روز و شب میں
مری وحشت کوئی تازہ اذیت چاہتی ہے...!!!
🔥

Tabish_Ali11
 

دل ہے کہ وحشت سے پھٹا جاتا ہے
ایک میں ہوں کہ کچھ کر بھی نہیں سکتا💔

Tabish_Ali11
 

تپتا جسم ، دھند زدہ رات ، سلگتی سگریٹ اور تیری یادیں 👌💔

Tabish_Ali11
 

ہے یہ تڑپن ، ہے یہ الجھن
کیسے جی لوں بنا تیرے ؟ 💔