Damadam.pk
Tabish_Ali11's posts | Damadam

Tabish_Ali11's posts:

Tabish_Ali11
 

ڈوبنا ہی پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے
ہر غروب کا مطلب زوال نہی ہوتا

Tabish_Ali11
 

چاند تارے بلا وجہ خوش ہیں
میں تو کسی اور سے مخاطب ہوں
جون ایلیاء⁦❤️⁩💛

Tabish_Ali11
 

خوب ہے شوق کا یہ پہلو بھی
تم بھی برباد ہو گۓ اور ہم بھی
جون سرکار 🔥

Tabish_Ali11
 

ہم تم ہیں اک لمہ کے
پھر بھی وعدہ کرنا ہے
مرشد سرکار 🖤

وقت نے ہے کیا ہم پے کیسا  ستم ۔
تم بھی بیزار ہو برباد ہیں ہم 🔥
T  : وقت نے ہے کیا ہم پے کیسا ستم ۔ تم بھی بیزار ہو برباد ہیں ہم 🔥 - 
ضروری نہیں کے میں کچھ کہوں

مگر لازم ہے کہ تم سمجھو 🔥
T  : ضروری نہیں کے میں کچھ کہوں مگر لازم ہے کہ تم سمجھو 🔥 - 
Tabish_Ali11
 

تم نے کہا تھا ہم ایک ہی ہیں
تو اپنے برابر کر دو ناں 🥀

Wid Lovely Frnd❤
T  : Wid Lovely Frnd❤ - 
Tabish_Ali11
 

کالے دل، میلے من
سستے شوق حرامی لوگ

Tabish_Ali11
 

تم نے کہا تھا ہم ایک ہی ہیں
تو اپنے برابر کر دو ناں 🥀
#Lines

Tabish_Ali11
 

ہر لڑکی کو عزت دو♥️
تاکہ وہی عزت لوٹ کر⚘
تمہاری بہن بیٹی کو ملے❤❤

Tabish_Ali11
 

بسکٹ چائے میں اس لئیے ڈوب جاتا ہے
کیونکہ اسے تیرنا نہیں آتا🤣🤣
سوچاآپ کو بتا دوں😂

Tabish_Ali11
 

دل کا اتنا سادہ کہ کسی کا بھی یقین کرلوں... 💯
دماغ اتنا خراب کہ اپنی بھی نہیں سنتا...🔥👑

Tabish_Ali11
 

تینوں ہولی ہولی پتا لگسی__💯
بندہ ہر کوئی ساڈے جیا نیں ہوندا🔥

Tabish_Ali11
 

دنیا میں آئے ہیں کہانی تو بنے گی...!!
کتابی نہ سہی زبانی تو بنے گی...!!
🔥🔥🔥

Tabish_Ali11
 

کرتے ہیں آپ حوصلا افزائی میری،
سیاہ حلقے آپکے بھی نہیں جاتے!!🌚🍂

Tabish_Ali11
 

تمام جذبوں سے معتبر ہے
اداس آنکھوں سے مسکرانا

Tabish_Ali11
 

*قاتل ہے کون اس کا مجھے کچھ پتہ نہیں*
*میں پھنس گیا ہوں لاش سے خنجر نکال کر...!!*

Tabish_Ali11
 

*اپنے کون ہوتے ہیں؟؟؟*
اپنے تو بس وہی ہوتے ہیں - جو ہماری ساری کمزوریوں کو جانتے ہوئے بھی کبھی مشکل وقت میں ہماری کمزوری کا فائدہ نہيں اٌٹھاتے...🔥💯

Tabish_Ali11
 

ﺍﺱ ﺩﻭﺭ ِﻧﺎﻣﺮﺍﺩ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮨﻮﺍ
ﺩﯾﻮﺍﺭ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﮨﮯ ...!