Damadam.pk
Tabish_Ali11's posts | Damadam

Tabish_Ali11's posts:

Tabish_Ali11
 

Dua Kro Koiii Mott Walii Nend Ajayee MUhjy😌

Tabish_Ali11
 

تیرے لگائے ہوئے زخم کیوں نہیں بھرتے
میرے لگائے ہوئے پیڑ سوکھ جاتے ہیں-💔🔥

Tabish_Ali11
 

کوئی تمھارا سفر پر گیا تو پوچھیں گے
کہ ریل گزرے تو ہم ہاتھ کیوں ہلاتے ہیں🔥

Tabish_Ali11
 

تو نے کہا تو تیری تمنا بھی چھوڑ دی
تیری کسی بھی بات کو ٹالا نہیں گیا-🔥

Tabish_Ali11
 

آپ بس مجھ میں ہی تو ہیں، سو آپ
میـرا بـے حـد خـیـال کیجیئے گا__
Ali ❤

Tabish_Ali11
 

بھٹکتا پھر رہا ہوں، جستجو بن
سراپا آرزو ہوں، آرزو بن 🔥

Tabish_Ali11
 

سارے اوقات کت تماشے ہیں
کوئی اچھا برا نہیں ہوتا🔥

زندگی کٹھن ہی سہی‫.

گزارا کیجئے گزار دیجئے.🔥
T  : زندگی کٹھن ہی سہی‫. گزارا کیجئے گزار دیجئے.🔥 - 
Tabish_Ali11
 

مانگنے کا مزہ آج کى رات ہے

ان حسینوں پہ ترس آتا ہے 
جن کو دھوکا نہیں دیا میں نے-🔥
T  : ان حسینوں پہ ترس آتا ہے جن کو دھوکا نہیں دیا میں نے-🔥 - 
Tabish_Ali11
 

ان حسینوں پہ ترس آتا ہے
جن کو دھوکا نہیں دیا میں نے-🔥

Tabish_Ali11
 

بجا لیکن گوارا کیسے کر لوں ؟
محبت میں یہ فنکاری تمہاری-🔥

Tabish_Ali11
 

میں نے جتنا تمہیں بتایا تھا
لوگ اتنے ذلیل ہیں کہ نہیں-🔥

Tabish_Ali11
 

اک عبارت ہے جو تحریر نہیں ہو پائی
مجھ کو لکھتا ہوا تو تجھ کو مٹاتا ہوا میں🔥

Tabish_Ali11
 

میرے سینے میں کہیں خود کو چھپاتا ہوا تو
تیرے سینے سے ترا درد چراتا ہوا میں🔥

Tabish_Ali11
 

دل کسی کے خیال میں ہے گم
رات کو خواب کی پڑی ہوئی ہے🔥

Tabish_Ali11
 

جیت ہی جیت ہوں مات ہی مات ہوں 🥀
میں آپکے اختیار سے آگے کی بات ہوں ✌️
#Ali

Tabish_Ali11
 

کیچڑ اچھال کر بھی داغدار نہ کر سکے
میری وسعت دامن پہ پریشاں ہیں دشمن میرے💔😢

چاند جب دور افق پر ڈوبا
تیرے لہجے کی تھکن یاد آئی۔🔥
T  : چاند جب دور افق پر ڈوبا تیرے لہجے کی تھکن یاد آئی۔🔥 - 
دل پرندہ سا سونپا تھا اس کو
اس کی غفلت سے مر گیا ہو گا🖤🔥
T  : دل پرندہ سا سونپا تھا اس کو اس کی غفلت سے مر گیا ہو گا🖤🔥 -