Damadam.pk
Tabish_Ali11's posts | Damadam

Tabish_Ali11's posts:

Tabish_Ali11
 

بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥

Tabish_Ali11
 

*ایک تعلق ، بچا نہیں پائے*
*ایک رنجش کی ، مار نکلے ہم*
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

ہم جیسے دلبروں کو جہنم میں ڈال کر
بیٹهے رہو بہشت کو ویراں کیے ہوئے 
🔥
T  : ہم جیسے دلبروں کو جہنم میں ڈال کر بیٹهے رہو بہشت کو ویراں کیے ہوئے 🔥 - 
Tabish_Ali11
 

مان لیتے ہیں ہم نہیں اچھے
سنگِ مرمر۔۔۔تراش لینا تھا 🙂

بے وفائی کے ستم تم کو سمجھ آجاتے
کاش تم جیسا اگر ہوتا تمہارا کوئی  🥀

محسن نقوی 🔥
T  : بے وفائی کے ستم تم کو سمجھ آجاتے کاش تم جیسا اگر ہوتا تمہارا کوئی 🥀  - 
یقین توڑے گمان چھینے
ملے جو فرصت تو سوچنا کہ 
تمہارے لفظوں نے میری آنکھوں سے 
کیسے کیسے جہاں چھینے....!!!
💔
T  : یقین توڑے گمان چھینے ملے جو فرصت تو سوچنا کہ تمہارے لفظوں نے میری آنکھوں - 
Tabish_Ali11
 

عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯
لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی💯🔥

Tabish_Ali11
 

دنیا کا سب سے مشکل کام اس بندے کو اگنور کرنا
جس سے بات کرنے کے لئے آپ مر رہے ہوں 💔🌚💯

Tabish_Ali11
 

"کوشش بہت کی رازِ محبت بیاں نا ہو
ممکن کہاں ہے آگ لگے اور دھواں نا ہو"🔥

ہم سمجھتے ہیں لوگ بے وقوف ہیں لیکن درحقیقت لوگ ہمیں بے وقوف بنا رہے ہوتے ہیں۔💯🌚
T  : ہم سمجھتے ہیں لوگ بے وقوف ہیں لیکن درحقیقت لوگ ہمیں بے وقوف بنا رہے ہوتے - 
Tabish_Ali11
 

*اگر تُو سلیقے سے توڑتا مُجھ کو*
*میرے ٹکڑے بھی تیرے کام آتے*
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_-

Tabish_Ali11
 

وہ کسی کا نہیں ہو سکتا
. . . یار !!!
میں نے دیکھا ہے اسے اپنا بنا کے..🖤

Tabish_Ali11
 

بول کر احساس کروانے سے اچھا ہے
خاموش رہا کریں🔥🥀

Tabish_Ali11
 

دشمنوں تم کو خوف کس کا۔۔۔۔۔!
مار ڈالو کہ میں اکیلا ہوں۔۔۔۔۔!
جون ایلیاء🔥💔

دل خون ہوا، خاک ہوا، خوب ہوا، داغ
ہر آن کی تکلیف تھی ہر وقت کا غم تھا🔥
T  : دل خون ہوا، خاک ہوا، خوب ہوا، داغ ہر آن کی تکلیف تھی ہر وقت کا غم تھا🔥 - 
Tabish_Ali11
 

علاوہ میرے ہر اک شخص نور نکلے گا
میں جانتا ہوں میرا ہی قصور نکلے گا 🔥

Tabish_Ali11
 

بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ
دل پر بہت زور سے لگتا ہے🔥

Tabish_Ali11
 

گرفتہ دل ھے بہت،شامِ شہر یاراں آج
کہاں ھے تُو کہ تُجھے حالِ دلبراں لکھوں🥀

Tabish_Ali11
 

بول کر احساس کروانے سے اچھا ہے
خاموش رہا کریں🔥🥀

Tabish_Ali11
 

'🍁۔❤
اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥
بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے 💔•|.......