Damadam.pk
Tabish_Ali11's posts | Damadam

Tabish_Ali11's posts:

Tabish_Ali11
 

آپ ملے تو اس ملنے میں ہم یہ بات ہی بھول گئے
اک دن آپ کا ہجر بھی ہم کو اچھا خاصا پوچھے گا-🖤🔥

Tabish_Ali11
 

مجھ کو مغرور تو کہا تو نے
تو مرے بارے جانتا کیا ہے-🔥🖤

Tabish_Ali11
 

دکھ بچھڑ جانے کا ہوگا ہمیں، لیکن کتنا؟
رونے دھونے سے زیادہ تو نہیں ہوسکتا-🖤

Tabish_Ali11
 

یہ کھارے کھارے الفاظ اچھا جی ہممم واپس لو
مجھے تم جناب، جان میری، جانم، جاناں بلاو نا-❤️

Tabish_Ali11
 

وقت گزارتے گزارتے ایک دن ہم بھی چپ چاپ گزر جائیں گے۔🖤

Tabish_Ali11
 

مرشد ہمارے واسطے بس اک شخص تھا
مرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اُڑی-💔🔥
Ali ⁦♥️⁩

Tabish_Ali11
 

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻣﺴﺎﻓﺖ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺯﺧﻤﯽ ﮐﯿﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
ﺍﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﺯﺧﻢ ﺑﮭﺮﻧﮯ ﮨﯿﮟ، ﻣﯿﮟ ﺁﮨﯿﮟ ﺑﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ-🖤
Ali❤️⁩

Tabish_Ali11
 

سب نے مجھ کو چُپ رکھنے کی کوشش کی
جب بھی میں نے کچھ کہنے کی کوشش کی-🖤🥀

Tabish_Ali11
 

💔ان امیدوں کو توڑنے کا شکریہ
😊جو تم سے لگاۓ بیٹھے تھے

Tabish_Ali11
 

.کیسے ھو جاتے ھیں لوگ
کبھی اِسکے ، کبھی اُسکے🔥💔

Tabish_Ali11
 

میری طرح فضول Online ہو _
یا کسی سے Setting چل رہی ہے Ali__ 🍁💔

Tabish_Ali11
 

ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....💗💗💗

Tabish_Ali11
 

آپ ہر وقت سوچتے ہیں مجھے
کیسے کیسے مغالطے ہیں مجھے
درد آتے ہیں چاروں جانب سے،
اور آپس میں بانٹتے ہیں مجھے🔥

Tabish_Ali11
 

وہ جو ایک شخص مجھے طعنہ جاں دیتا ہے
مرنے لگتا ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتا ہے
تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تُجھ کو قبول
یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے۔۔۔۔
🖤🔥

Tabish_Ali11
 

ہم نے گزار لی ہے زندگی
ہم نے توڑا ہے مان بےوفاؤں کا
🖤

اُس گھر سے بھی آتے ہیں تسلی کے بیانات
جس گھر سے میرے قتل کے آلات ملے تھے🔥
T  : اُس گھر سے بھی آتے ہیں تسلی کے بیانات جس گھر سے میرے قتل کے آلات ملے تھے🔥 - 
Tabish_Ali11
 

کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو
دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے..🙈🙆♂️
اب پتا نہیں آپ کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں..🤣🤷♂️
#__________Ali✌😷🥀🚬

Tabish_Ali11
 

ہاں ایک بات بہت تلخ کہی تھی اس نے
بات تو یاد نہیں یاد ہے لہجہ اس کا🌚🔥

Tabish_Ali11
 

لوگ بہت اچھے ہیں
لیکن صرف اپنے "مطلب" تک 🔥

Tabish_Ali11
 

یہاں کم نظر کا گزر نہیں
یہاں اہلِ ظرف کا کام ہے__🔥
-♥🔥