مجھے_لہجے_سمجھ_میں_آتے_ہیں
اپنے_الفاظ_کو_اب_ترتيب_نہ_دے🔥
پستان مبارک تو صرف گوشت کے ٹکرے ییں ۔۔
کچھ تو ہے ناف تلے جو مرد جھک رہے ہیں 🔥
اتنی سیاہ رات میں کس کو صدائیں دوں
کوئی ایسا چراغ دو جو بولتا بھی ہو
ہائے جب عشق کیا تھا تم سے
افف!! وہ عالم میری نادانی کا
جب توقع ہی اٹھ گئ غالب
کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی
دیر سے بنو لیکن کچھ بنو ضرور
کیونکہ لوگ اب خیریت نہیں حیثیت
پوچھتے ہیں
اچھا نہیں ہے یوں دلِ سوزاں کو چھیڑنا
جلتے ہوئے چراغ سے کھیلا نہ کیجیے
پستان مبارک تو صرف گوشت کے ٹکرے ییں ۔۔
کچھ تو ہے ناف تلے جو مرد جھک رہے ہیں 🔥
آدیکه زرا بغیر تیرے
🔥کس حال میں ہیں ہم
اپنوں کو کھو دیتے ہیں لوگ
💔غیروں کو پانے کی چاہت میں
میں گزرا ہوا زمانہ چاہتا ہوں
تجهے اک بار پهر پانا چاہتا ہوں
خاموشی سے جب بھر جاؤگے
🖤🔥چیخ لینا ورنہ مر جاؤگے
تجھے مناؤں کہ اپنی انا کی بات سنوں
الجھ رہا ہے میرے فیصلوں کا ریشم پھر 🔥
آپ سے ناراض ہو کر__ کہاں جائیں گے ۔۔۔۔۔
روئیں گے, تڑپیں گے, اور پھر لوٹ آئیں گے۔۔۔۔۔۔
یاروں کی حجتیں ہوں کہ غیروں کی تہمتیں
جس رنگ میں رہا ہوں ,نمایاں رہا ہوں میں..
خیال یار کی ہر اک آہ پہ سگریٹ ___!!!
دھواں دھواں ہے میری زندگی یقین جانو!!!
میرے ذوق میں رہتا ہے تمھارا عکس عیاں
تمھارا ہونا میرے ہونے کی وجہ ہو جیسے❤️
جب چلے تو تنہا تھے سفر میں
🔥پھر تم ملے غم ملے تنہائی ملی قافلہ بن گیا
وہ میری تنہائیوں سے واقف تھا
🔥وہ میرے ساتھ یوں تو نہ کرتا
تم نا آنا میری عیادت کو
🔥تیرا احسان مار ڈالے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain