Assalam O AlaikuM TOo Awll
Salam TOo Awll
تم سے خاک الجھے گا
حالات سے الجھا ہواشخص🍁
*_جون_ایلیا_*
ہائے! وہ شخص جس کی نسبت سے
ایسے ویسے بھی اچھے لگتے ہیں
هم کہ مامور هیں دنیاؤں کی دل جُوئی پر🔥
هم کسے جا کے سنائیں جو همارا دُکھ هے؟😴
اک تیری ﺫات هی نهیں ورنه
چهوٹے سے اس گهر میں هر آسائش هے😊
میرے ذوق میں رہتا ہے تمھارا عکس عیاں
تمھارا ہونا میرے ہونے کی وجہ ہو جیسے❤️
دل میں جو چل رہی وہ
ڈھرکن ہے تیرے نام کی ♥
Ka Sindhi ShOkrii Ahy Hty🤔
حیرت. کروں ، ملال کروں،یا گلہ کروں
تم غیر لگ رہے ہو، بتاؤ میں کیا کروں❤️
_زوال یہ کہ تیرا ساتھ نہیں 💔
#_کمال یہ کہ جی رہے ہیں✌🏻
لوگ بہت اچھے ہیں
لیکن صرف اپنے "مطلب" تک
🔥____________

تم بھی شامل تھے دل دُکھانے میں..🌚
تم پہ لعنت ہو چاروں صوبوں کی..🖐
اس سے بہترکہاں ملےگاگھر
آپ دل میں میرےرہاکیجیے♥
ڈرتے ہیں چشم و زلف، نگاہ و ادا سے ہم
ہر دم پناہ مانگتے ہیں ہر بلا سے ہم💙
مخالفوں سے ممکن ہے دوستی دوبارہ
مگر منافقوں سے اتحاد اب نہیں کرنا۔۔
پھر بھی آنکھیں لال ہی رہیں میری
سرما بھی بے انتہا ڈالا آج میں نے
اُجرتيں مل گئیں صديوں کے سفر کی مجھ کو
جب اس نے کہا کہ ...... کيا حال بنا رکھا ھے ......
هي ناز جون نهارون، تون اڳ ۾ به آزمايون
شايد جٽاءُ ڪن اڄ، اي عشق کاءُ ڌوکو۔
مرشد اياز❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain