يہ جو لوگ شروع ميں بہت #شرميلے ہوتے ہيں 😂🙈😎
ان سے #دوستی كرنے كے بعد پتہ چلتا ہے ان سے بڑا #كمينہ كوئی نہيں 😂😂😉
کہتے ہیں
جو ہنسا اس کا گھر بسا😊😃
پر جس کا گھر بسا اس سے پوچھو
وہ پھر کب ہنسا 😜😜😂😂😂😂😂😂
"میں جب بھی کتاب لے کر
پڑھنے بیٹھتاں ہوں
تو میرا موبائل !!!!
مجھے کہتا ہے
زرا زرا ٹچ می ٹچ می ٹچ می 😂😂😂😂😂
غصے کا آنا مرد ہونے کی نشانی ہے🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐اورغصے کو پی جانا شادی شدہ مرد ہونے کی نشانی ہے.....
😅😅😅😅😇😇😇😇😇😂😝😝
😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄
*ایک پٹھان👨🏻 سڑک کے کنارے سگریٹ پیتے ہوئے بھاگ رہا تھا-*
*آدمی🧔🏻 نے پوچھا کیوں بھاگ رہے ہو-*
*پٹھان👨🏻 میں یہ دیکھ رہا ہوں کہ سگریٹ کتنے کلومیٹر چلتی ہے-*
😄😄😄😄😄😄😄😄😄
جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں نے شادی نہیں کرنی😁😁
سب سے زیادہ بچے انہی کے ھوتے ہیں..😂🙊😂🙉😂🙈
کوئی ایسی شریف لڑکی یا لڑکا جس نے ابھی تک PUBG انسٹال نہیں کی
سامنےائے☺ 😃Dp دیکھنی ہے
کیوں نہ تھوکا جائے اب خونِ جگر
یعنی تم میرا زیاں تھیں فارحہ💔
جون ایلیا
زخم پہلے کے اب مفید نہیں
اب نئے زخم کھائے جائیں گے
جون ایلیاء
ہم کو مہلت ہی نہ ملی ورنہ۔
زہر کا ذاٸقہ بتاتے ہم ۔
جون ایلیا❤
کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے
ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہیں💔🔥🔥
میرے یقین کی کشتیاں یوں ہی نہیں ڈوبی
تجھے دیکھا ہیں میں نے غیروں سے دل لگاتے ہوۓ علی 🥀💔
ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے
تو لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ
کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے 🔥🥀💔
*اداس دیکھ کے وجہ ملال پوچھے گا*
*وہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا*💔🥀
*ہم دونوں ہی اپنے اپنے قبیلے کا مان تھے*
*رسموں سے ڈر گئے، بغاوت نہ کر سکے*💔🥀
اگر میں آپ کی ایک بات ماننے کے لئے تیار ہو جاؤں تو آپ کیا بات منوائیں گے؟؟؟
سچی سچی دسو سارے😯😯
کل شاید یہ عالم نہ رہے 🥺
تم تم نہ رہو ہم ہم نہ رہیں 💔

تم پرندوں سے پوچھ سکتی ہو!!
میں کتنی محبت کرنے والا ہوں ❤
وہ بچپن تھا جب شام بھی ہوا کرتی تھی ...!!
اب تو صبح کے بعد سیدھی رات ہو جاتی ہے...!!
❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain