مدمقابل تم جو کھڑے تھے
چاند کیسے پھر حسین لگتا
پتا ہے مجھے با رش کیو ں پسند ہے
یہ بر ستی ہے اداس لو گو ں کی طر ح۔
تیرے ہاتھ بناؤں پینسل سے💞
پھر ہاتھ پہ تیرے ہاتھ رکھوں🖤🔥
آج کمال کا تانا دیا دل نے
اگر کوئی تیرا ہے تو کہاں ہے؟💔💞
بنت حوا باحیاء لگنے لگی ہے شہر میں
موسم سرما تیری ٹھنڈی ہواؤں کو سلام..!🥀🔥
شہر ہستی کا اجنبی ہوں میں
کون آخر مرا خیال رکھے
خوشیاں تقدیر میں ہونی چاۂیں,
تصویر میں تو ہر کوئ مسکراتا ھے..!😊
ادب کیجیے ہماری خاموشی کا __
آپکی منافقت کو چھپائے پھرتی ہے
💔🔥💔🔥
اس زمانے میں کس پر بھروسہ کریں
🔥ایک کے بعد ایک چہرہ بنا لیتے ہیں لوگ۔
*رو برو ملو گے تو قائل ہو جاؤ گے۔*
*دور سے ہم زرا مغرور لگتے ہیں🔥*
ھم پارسا ھیں پھر بھی ، تیرے دستِ ناز سے 🥀
مِل جائے کوئی جام ، تو انکار بھی نہیں💯 🔥
Assalam O Alaikum GOod MornIng
و حشتوں کابسیراہے مجھ میں
آج کل مجھ سے اجتناب کیجیئے ۔
دیکھ لو میں کمال کر گیا ہوں
زندہ بھی ہوں اور انتقال کر گیا ہوں 💔🙂
چہرہ جیسا بھی ہو، دل حسین ہونا چاہیے ❣✌💯
مجھ سے اب لوگ کم ہی ملتے ہیں_!
یوں بھی میں ہٹ گیا ہوں منظر سے 💔
دل بھر گیا جب اس کا مجھ سے
تو اسے اپنی عزت یاد آگئی.. 🔥💯
"_🔥
مجھ کو مجھ جیسے ہی پسند ہیں
خاموش، سادہ، منفرد اور تنہا 🌸❤"-
زخم کھا کر بھی مسکرا رہے ہیں ہم
زخم دے کر بھی ___ خفا سا ہے کوئی 💔💯
کیا کـرو گے ؟ اگر کہہ دوں
کـہ اداس ھـوں مـیـں..........🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain