عِلم و حِکمت حلال لُقمے سے پیدا ہوتے ہیں عِشق اور رِقّت (دِل کی نرمی) حلال لُقمے سے پیدا ہوتے ہیں جِس لُقمے سے تُم میں حسد، فریب، جہالت اور غفلت پیدا ہوتی دیکھو تو اُسکو حرام سمجھو.

Surat No 5 : سورة المائدة - Ayat No 120
لِلّٰہِ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ مَا فِیۡہِنَّ ؕ وَ ہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۱۲۰﴾٪ 6
اللہ ہی کی سلطنت ہے آسمانوں کی اور زمین کی اور ان چیزوں کی جو ان میں موجود ہیں اور وہ ہر شے پر پوری قدرت رکھتا ہے ۔
Download Islam 360 Application
http://bit.ly/2SZUgdg
Surat No 52 : سورة الطور - Ayat No 35
اَمۡ خُلِقُوۡا مِنۡ غَیۡرِ شَیۡءٍ اَمۡ ہُمُ الۡخٰلِقُوۡنَ ﴿ؕ۳۵﴾
کیا یہ بغیر کسی ( پیدا کرنے والے ) کے خود بخود پیدا ہوگئے ہیں؟ یا یہ خود پیدا کرنے والے ہیں ۔
Download Islam 360 Application
http://bit.ly/2SZUgdg
ہاں واجب تھی محبت ہم پر__!!!!
آرزوئے زندگی تھا وہ شخص__!!!!
"گُم سُم لہجہ، بہکی باتیں.🍀🌸
قلم ، کتابیں __تنہا راتیں"!❤✌
_______💕💯
😔😔😔😔😔😔 boring app
Surat No 9 : سورة التوبة - Ayat No 96
یَحۡلِفُوۡنَ لَکُمۡ لِتَرۡضَوۡا عَنۡہُمۡ ۚ فَاِنۡ تَرۡضَوۡا عَنۡہُمۡ فَاِنَّ اللّٰہَ لَا یَرۡضٰی عَنِ الۡقَوۡمِ الۡفٰسِقِیۡنَ ﴿۹۶﴾
یہ اس لئے قسمیں کھائیں گے کہ تم ان سے راضی ہو جاؤ ۔ سو اگر تم ان سے راضی بھی ہو جاؤ تو اللہ تعا لٰی تو ایسے فاسق لوگوں سے راضی نہیں ہوتا ۔
Download Islam 360 Application
http://bit.ly/2SZUgdg
❤️میری زندگی کا خوبصورت احساس ہو تم❤️
❤️تمہاری قسم میری جان بہت خاص ہو تم❤️
❤️


نہ جانے کونسااحساس ہیں ہم دونوں میں 💕😍
میری جان 💕👸
دوریاں تو بہت ہے لیکن محبت کم نہیں ہوتی 💕🥰
پائیدار خلوص میں دشواریاں نہ کر
چاہت نہیں تو ہم سے اداکاریاں نہ کر☺😏
❤❤بڑا ھی خاموش سا______ انداز ھے تمہارا❤❤
❤❤سمجھ نہیں آتا , فدا ھو جاؤں یا فنا ھو جاؤں❤❤
haad ha wesy
Surat No 24 : سورة النور - Ayat No 41
اَلَمۡ تَرَ اَنَّ اللّٰہَ یُسَبِّحُ لَہٗ مَنۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ الطَّیۡرُ صٰٓفّٰتٍ ؕ کُلٌّ قَدۡ عَلِمَ صَلَاتَہٗ وَ تَسۡبِیۡحَہٗ ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌۢ بِمَا یَفۡعَلُوۡنَ ﴿۴۱﴾
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آسمانوں اور زمین کی کل مخلوق اور پر پھیلائے اڑنے والے کل پرند اللہ کی تسبیح میں مشغول ہیں ۔ ہر ایک کی نماز اور تسبیح اسے معلوم ہے لوگ جو کچھ کریں اس سے اللہ بخوبی واقف ہے ۔
Download Islam 360 Application
http://bit.ly/2SZUgdg
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 236
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمِرَاءُ فِي الْقُرْآنِ كُفْرٌ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُد
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ قرآن کے بارے میں اختلاف و جھگڑا کرنا کفر ہے ۔‘‘ ، رواہ احمد (۲/ ۲۸۶ ح ۷۸۳۵ ، ۲/ ۵۰۳ ح ۱۰۵۴۶) و ابوداود (۴۶۰۳) و ابن حبان (۷۳) و الحاکم (۲/ ۲۲۳) ۔
Sahih Hadees
Download Islam 360 Application
http://bit.ly/2SZUgdg

03325756376 watspp

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain