امریکہ اور چائنہ کی لڑکیا سانپ پکڑتی ہیں اور ہماری نمونیاں چپکلی سے بھی ڈر جاتی ہیں😂😂
🙏🤣🤣
Surat No 20 : سورة طه - Ayat No 102
یَّوۡمَ یُنۡفَخُ فِی الصُّوۡرِ وَ نَحۡشُرُ الۡمُجۡرِمِیۡنَ یَوۡمَئِذٍ زُرۡقًا ﴿۱۰۲﴾ۚ ۖ
جس دن صور پھونکا جائیگا اور گناہ گاروں کو ہم اس دن ( دہشت کی وجہ سے ) نیلی پیلی آنکھوں کے ساتھ گھیر لائیں گے ۔
Download Islam 360 Application
http://bit.ly/2SZUgdg
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 4818
وَعَن أنس وَأَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْمُسْتَبَّانِ مَا قَالَا فَعَلَى الْبَادِئِ مالم يعْتد الْمَظْلُوم» . رَوَاهُ مُسلم
حضرت انس اور ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ باہم گالی گلوچ کرنے والے دو افراد میں سے اس وقت تک گنہگار وہ ہے جو پہلے گالی دیتا ہے جب تک مظلوم ایک کے بدلے میں دو گالیاں نہ دے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
Sahih Hadees
Download Islam 360 Application
http://bit.ly/2SZUgdg
Surat No 27 : سورة النمل - Ayat No 85
وَ وَقَعَ الۡقَوۡلُ عَلَیۡہِمۡ بِمَا ظَلَمُوۡا فَہُمۡ لَا یَنۡطِقُوۡنَ ﴿۸۵﴾
بسبب اس کے کہ انہوں نے ظلم کیا تھا ان پر بات جم جائے گی اور وہ کچھ بول نہ سکیں گے ۔
Download Islam 360 Application
http://bit.ly/2SZUgdg
lgta ha ksi ko mari posts psnd nai ai tbi koi coment ni