آپ بے حد حسین ہیں، کیا میں
آپ کے خواب دیکھ سکتا ہوں؟❤
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 132
وَ وَصّٰی بِہَاۤ اِبۡرٰہٖمُ بَنِیۡہِ وَ یَعۡقُوۡبُ ؕ یٰبَنِیَّ اِنَّ اللّٰہَ اصۡطَفٰی لَکُمُ الدِّیۡنَ فَلَا تَمُوۡتُنَّ اِلَّا وَ اَنۡتُمۡ مُّسۡلِمُوۡنَ ﴿۱۳۲﴾ؕ
اس کی وصیت ابراہیم اور یعقوب نے اپنی اولاد کو کی ، کہ ہمارے بچو! اللہ تعالٰی نے تمہارے لئے اس دین کو پسند فرما لیا ، خبردار! تم مسلمان ہی مرنا ۔
Download Islam 360 Application
http://bit.ly/2SZUgdg
Surat No 58 : سورة المجادلة - Ayat No 6
یَوۡمَ یَبۡعَثُہُمُ اللّٰہُ جَمِیۡعًا فَیُنَبِّئُہُمۡ بِمَا عَمِلُوۡا ؕ اَحۡصٰہُ اللّٰہُ وَ نَسُوۡہُ ؕ وَ اللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ شَہِیۡدٌ ٪﴿۶﴾ 1
جس دن اللہ تعالٰی ان سب کو اٹھائے گا پھر انہیں ان کے کئے ہوئے عمل سے آگاہ کرے گا جسے اللہ نے شمار رکھا ہے اور جسے یہ بھول گئے تھے اور اللہ تعالٰی ہرچیز سے واقف ہے ۔ Good morning
Download Islam 360 Application
http://bit.ly/2SZUgdg
Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 101
وَ اِذَا ضَرَبۡتُمۡ فِی الۡاَرۡضِ فَلَیۡسَ عَلَیۡکُمۡ جُنَاحٌ اَنۡ تَقۡصُرُوۡا مِنَ الصَّلٰوۃِ ٭ۖ اِنۡ خِفۡتُمۡ اَنۡ یَّفۡتِنَکُمُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ؕ اِنَّ الۡکٰفِرِیۡنَ کَانُوۡا لَکُمۡ عَدُوًّا مُّبِیۡنًا ﴿۱۰۱﴾
جب تم سفر پر جا رہے ہو تو تم پر نمازوں کے قصر کرنے میں کوئی گناہ نہیں اگر تمہیں ڈر ہو کہ کافر تمہیں ستائیں گے ، یقیناً کافر تمہارے کھلے دشمن ہیں ۔
Download Islam 360 Application
http://bit.ly/2SZUgdg
Surat No 68 : سورة القلم - Ayat No 12
مَّنَّاعٍ لِّلۡخَیۡرِ مُعۡتَدٍ اَثِیۡمٍ ﴿ۙ۱۲﴾
بھلائی سے روکنے والا حد سے بڑھ جانے والا گنہگار ۔
Download Islam 360 Application
http://bit.ly/2SZUgdg
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 6061
وَعَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنِّي لَا أَدْرِي مَا بَقَائِي فِيكُمْ؟ فَاقْتَدُوا بِاللَّذَيْنِ مِنْ بَعْدِي: أَبِي بكر وَعمر . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
حضرت حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میں نہیں جانتا کہ میں تم میں کتنی دیر باقی رہوں گا ، میرے بعد تم ابوبکر اور عمر دونوں کی اقتدا کرنا ۔‘‘ ، راہ الترمذی ۔
Sahih Hadees
Download Islam 360 Application
http://bit.ly/2SZUgdg
Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 108
یَّسۡتَخۡفُوۡنَ مِنَ النَّاسِ وَ لَا یَسۡتَخۡفُوۡنَ مِنَ اللّٰہِ وَ ہُوَ مَعَہُمۡ اِذۡ یُبَیِّتُوۡنَ مَا لَا یَرۡضٰی مِنَ الۡقَوۡلِ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ بِمَا یَعۡمَلُوۡنَ مُحِیۡطًا ﴿۱۰۸﴾
وہ لوگوں سے تو چھپ جاتے ہیں ( لیکن ) اللہ تعالٰی سے نہیں چھپ سکتے وہ راتوں کے وقت جب کہ اللہ کی ناپسندیدہ باتوں کے خفیہ مشورے کرتے ہیں اس وقت بھی اللہ ان کے پاس ہوتا ہے ، ان کے تمام اعمال کو وہ گھیرے ہوئے ہے ۔
Download Islam 360 Application
http://bit.ly/2SZUgdg
❤اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کیلئے یہ سوچ کر.....
#ساقی
💔کہیں خدا ان سے میرے آنسوؤں کا حساب نہ لے💘
جو دل کو اچھے لگتے ہیں....انہی کو اپنا کہتے ہیں
منافق بن کر رشتوں کی.......سیاست ہم نہیں کرتے 💕
💔سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💔اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!
#Tabi🌹🌹🌹

محبت بھیک تھوڑی ہے،
جو تیری جھولی میں ڈال دوں
جا تڑپ، سسک،بلکہ گڑگڑا،
جا مجھے مانگ رب سے
Chakwal city sy KO I? Ha yha

Feeling boring
💔💔چھوٹی عمر میں دل لگا بیٹھے تھے
ہمیں کیا پتہ تھا نشہ صرف شراب کا نہیں یار کا بھی ہوتا ہے ....💔💔

تو اگر اہلِ بصارت ہے تو حساس بھی بن-
دیکھ تصویر کی گہرائیاں ، تصویر نہ دیکھ-


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain