💔ساری دنیا کی محبت سے کنارہ کرکے💔
💔ہم نے رکھا ہے فقط خود کو تمھارا کر کے💔


ناراض ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں
غٙموں کے اِتنے نٙخرے نہیں ہوتے۔




عورتوں کی شاپنگ 😁
دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا
عورت ; بھاٸی اور دِکھائیں
دکاندار: باجی ان کے علاوہ کفن ہے😂😂😂
Kiya payer karna chaye



اگر ھم ہی مر گئے بھری جوانی میں..!!
تو کیا بچے گا تیری کہانی میں..💯




منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر ## مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر ## سجدوں سے تیرے کیا ہوا صدیاں گزر گئیں ## بدل دے جو تیری زندگی وہ سجدے تلاش کر ##

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain